براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
جدوں تیری دنیا توں پیار ٹر جائے گا
اسلم ملک
اردو اور پنجاب کے معروف شاعر اور نغمہ نگار احمد راہی کی آج انیسویں برسی ہے۔ احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا۔ وہ 12 نومبر 1923 کو امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں ہیدا ہوئے۔ امرتسر میں سعادت حسن منٹو، سیف الدین سیف اور!-->!-->!-->…
اداکارہ عائشہ ثناء اشتہاری کیوں قرار پائیں؟
لاہور: اداکارہ عائشہ ثناء کو سیشن عدالت نے سائبر کرائم مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں سائبر کرائم کیس میں اداکارہ عائشہ ثناء کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی ہوئی۔ عدالت نے 4 اکتوبر کو ایف آئی اے سے ملزمہ کو اشتہاری!-->…
اشتیاق بیگ نے زوہیب کیخلاف ایک ارب ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا
کراچی: مرزا اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کے خلاف ایک ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں مرزا اشتیاق بیگ کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ زوہیب حسن نے نجی ٹی وی چینلز کو دیے گئے انٹرویو میں مجھ پر جھوٹے!-->…
دی راک کے ہم شکل پولیس افسر کے سوشل میڈیا پر چرچے
معروف امریکی ریسلر و ہالی وڈ اداکار دی راک ڈیوائن جانسن کے ہم شکل پولیس افسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی کاؤنٹی مورگن کے شیرف نے فیس بک پر لیفٹیننٹ فیلڈز کے ہمراہ اپنی تصویر…
بھارتی اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل
کراچی: سینئر اداکارہ سائرہ بانو کی طبیعت ناساز، آئی سی یو منتقل کردیا گیا۔ دو ماہ قبل انتقال کرنے والے لیجنڈ بھارتی اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کی بھی طبیعت اب خراب ہوگئی اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔بھارتی میڈیا!-->…
جیمز بانڈ ایک اور خطرناک مشن کے لیے تیار
فلمی دنیا کے سب سے بڑے جاسوس کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے انتظار ختم ہونے کے قریب، جیمز بانڈ کی فلم نو ٹائم ٹو ڈائی کا آخری ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
نو ٹائم ٹو ڈائی کو کورونا وائرس کے باعث کئی بار تاخیر کا شکار ہونا پڑا، عالمی وبا کے باعث جیمز…
شوبز انڈسٹری میں کئی خواتین کا استحصال ہوتے خود دیکھا: انوشے
کراچی: اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ شوبز میں آئیں تب انڈسٹری میں باقاعدہ طور پر غیر فلمی خاندان یا متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ہراساں کیا جاتا تھا۔اداکارہ انوشے اشرف خواتین کو ہراساں کرنے، ریپ واقعات اور گھریلو!-->…
بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کی گئی ہے۔ اداکارہ سے تفتیش انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے منی لانڈرنگ کیس میں بطور گواہ کی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جیکلین فرنانڈیز سے تفتیش سکیش چندرشیکر نامی شخص کی…
100 بچوں کے قاتل جاوید اقبال کی زندگی پر مبنی فلم!
کراچی: سو بچوں کے قاتل پر بننے والی فلم ‘جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر’ کا پوسٹرجاری کردیا گیا، اداکار یاسر حسین مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور اُن کے میک اورر نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت زدہ کردیا۔لاہور سے تعلق رکھنے!-->…
کیا صنم چوہدری نے شوبز انڈسٹری چھوڑ دی؟
کراچی: معروف اداکارہ صنم چوہدری نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔صنم چوہدری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی تمام تصاویر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، میرے خاندان نے اللہ کی طرف پلٹنے پر میرا اس طریقے!-->…