براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

شوبزنس انڈسٹری میں آنا نہیں چاہتی تھی، صبور علی

کراچی: سجل اور صبور شوبز انڈسٹری کی مقبول بہنیں ہیں، جنہوں نے اپنی عمدہ اداکاری کے باعث کامیابی کا سفر تیزی کے ساتھ طے کیا۔ صبور علی کو اپنا موازنہ اپنی بڑی بہن سے کرنا کسی طور اچھا نہیں لگتا۔ اداکارہ کا کہنا ہے سمجھ سے باہر ہے لوگ…

سینیئر ٹی وی اداکار انور اقبال شدید علیل ہیں

پاکستان ٹیلی وژن کے سینیئر اداکار انور اقبال بلوچ ان دلوں شدید علیل ہیں۔ انہیں کچھ روز قبل علاج کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، حالت بہتر ہونے پر آج انہیں گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ انور اقبال کے اہل خانہ نے مداحوں سے ان کی صحتیابی کے…

اداکار احد رضا میر کے متعلق والدہ کے حیرت انگیز انکشافات

کراچی: سینئر اداکار آصف رضا میر کی اہلیہ ثمرہ رضا میر کا اپنے بیٹے سے متعلق کہنا ہے کہ ان کا بیٹا احد اسکن پروڈکٹس ان سے زیادہ استعمال کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر احد رضا میر کا والدہ ثمرہ رضامیر کے ساتھ ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے۔ والدہ نے…

ارطغرل غازی سے فراڈ کرنے والے کاشف ضمیر کی ضمانت منظور

لاہور: ارطغرل غازی کے ہیرو ترک اداکار سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر نے ضمانت کرالی۔ ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ملزم ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو پولیس نے چند روز قبل جعل سازی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔ ترک اداکار نے جعل…

فواد خان کی عرصہ دراز کے بعد ٹی وی ڈراموں میں واپسی

اسلام آباد: بھارتی فلموں میں اپنے فن کا جادو جگاکر سب کو گرویدہ کردینے والے پاکستان کے ہر دل عزیز اداکار فواد خان 8 سال بعد دوبارہ چھوٹی اسکرین پر جلوہ افروز ہوں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار فواد افضل خان نئی ڈرامہ سیریل جو بچے ہیں سنگ…

”کیا تیر ا بگڑتا جو نامرتا کوئی دن اور“ (منفرد فن کار عزیزنازاں)

پروفیسر شاہد کمال فلمی اسٹائل کی قوالی کامنفرد نام عزیزنازاں جسے لوگ جھوم برابر جھوم شرابی۔ چڑھتا سورج۔ ہو نگاہِ کرم۔اے ہند کے والی۔ مستی میں آپیے جا اور ایسے ہی بہت سے معرکہ آرا ریکارڈ سے پہچانتے ہیں۔اپنے شعبے میں بے شمار نئی

سارہ خان نے زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مداحوں کو سنادی

کراچی: پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان نے بالآخر ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سنا ہی دی۔ گزشتہ سال شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر ننھے مہمان کی آمد کی خوش خبری سناتے…

نادیہ خان نے حلیمہ سلطان کا روپ دھار لیا

کراچی: ترک ڈرامہ سیریل ارتغرل غازی کی طرح اس ڈرامے کرداروں اور ان کے خوبصورت لباس نے بھی دیکھنے والوں کو متاثر کیا ہے۔ حلیمہ سلطان کا کردارادا کرنے والی خوبرو اداکارہ اسریٰ بیلجک کا لباس بھی قابل ذکر ہے جسے خاص طور پر پاکستانی خواتین میں…

ہر اداکار کے ساتھ محفوظ فاصلہ رکھتی ہوں، یمنیٰ زیدی

کراچی: اداکارہ یمنیٰ زیدی سنجیدہ کردار ہوں یا نٹ کھٹ لڑکی کا کریکٹر، ہر رول پوری جانفشانی سے کرتی نظر آتی ہیں، اسی لیے اُن کی فینز کی تعداد روز بروز تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا تھا کہ ان کا…

ارطغرل غازی سے فراڈ کرنے والا ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار

لاہور: پولیس نے ارطغرل غازی سے دھوکا دہی میں ملوث ملزم کاشف ضمیر کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف ترک ڈرامہ سیریل میں ارطغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار انگین آلتان سے فراڈ کرنے والے ٹک ٹاکر ملزم کاشف ضمیر کو لاہور…