براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اسکارلیٹ جانسن نےڈزنی کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

نیویارک: مارول پروڈکشن کی سپراسٹار ڈزنی کے خلاف کھڑی ہو گئیں۔ اسکارلیٹ جانسن کو ایکشن سے بھرپور فلم ’بلیک وڈو‘ سے آٹھ ارب کا نقصان برداشت کرنا پڑا، جس کے بعد اداکارہ نے والٹ ڈزنی کمپنی پر فلم اسٹریم کرنے پر ہرجانے کا دعوی کر دیا ہے۔…

مہوش حیات کا خواتین کے حوالے سے حکومت سے بڑا مطالبہ

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے خواتین کے حق میں آواز بلند کردی، انہوں نے ملک میں عورتوں پر مظالم اور زیادتی کے بعد قتل جیسے واقعات پر آواز اٹھاتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد اس حوالے سے جامع اقدام کیے جائیں۔

عاطف اسلم کا گانا رفتہ رفتہ مداحوں میں بے حد مقبول

کراچی: پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کے گانے 'رفتہ رفتہ' نے بالی وڈ کے معروف گلوکار بی پراک کے گانے فی الحال 2کو یوٹیوب پر مات دے دی۔ رفتہ رفتہ کو عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں عید کے روز 21 جولائی کو ریلیز کیا گیا تھا جس کی ویڈیو میں عاطف کے…

اداکار سلمان فیصل نے بیوی سے طلاق کی خبروں پر وضاحت دے دی

کراچی: زیادہ تر ڈراموں میں منفی کردار ادا کرنے والی اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے اداکار سلمان فیصل نے اہلیہ نیہا ملک سے طلاق کی خبروں پر وضاحت جاری کردی۔ سلمان فیصل اور نیہا ملک نے دو سال قبل شادی کی تھی اور حال ہی میں صبا فیصل کی جانب سے اپنے…

عدنان صدیقی بھی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: معروف اداکار عدنان صدیقی بھی کورونا وبا کی زد میں آگئے۔اداکارعدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو آگاہ کیا کہ وہ بھی آج عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا شکر ہے کہ انہیں انفیکشن اتنا زیادہ نہیں، تاہم انہوں نے

فرحان سعید اور آئمہ بیگ نے چوری کیوں کی؟

کراچی: معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید اور آئمہ بیگ کا رومانوی گانے ‘نہ چھیڑ ملنگاں نوں’ پر نقل کا الزام آرہا ہے، اسے ٹیلر سوئفٹ کے 2014 میں ریلیز کیے جانے والے گانے کی کاپی قرار دیا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس معاملے نے

نامور کامیڈین اطہر شاہ خان عرف جیدی کی سالگرہ

اسلام آباد: نامور کامیڈین اطہر شاہ خان عرف جیدی کے مداح آج ان کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کو خدمات کے اعتراف میں صدارتی اعزار برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔ نامور کامیڈین اطہر شاہ خان عرف جیدی 26 جولائی 1943 کو بھارتی شہر رامپور میں…

اداکارہ میرا میدان سیاست میں کیوں قدم رکھ رہی ہیں؟

لاہور: اداکارہ میرا نے بھی سیاست میں طبع آزمائی کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے حکمراں جماعت پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئے سیاست میں آںے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ میرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وہ شوبز

آئمہ بیگ اور شہباز شگری کی منگنی

کراچی: بالآخر گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار، ماڈل شہباز شِگری کی منگنی ہو ہی گئی۔عید کے موقع پر آئمہ اور شہباز کی منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی ہیں، جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ نے سرخ اور سبز رنگ کی

میں بھی وزیراعظم کی امیدوار بن سکتی ہوں، اداکارہ مہوش حیات

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے پاکستان کی وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ پاکستان کی معروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز کی حامل مہوش حیات نے اپنے ایک انٹرویو میں وزیر اعظم بننے کی خواہش ظاہر کی۔ انہوں نے کہا کہ جب ایک…