براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

نادیہ حسین بھی کورونا کاشکار ہوگئیں

کراچی: معروف ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین بھی عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ نے مداحوں کو کورونا میں مبتلا ہونے کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔ https://www.instagram.com/p/CSH3sK6IzyC/ نادیہ حسین نے لکھا…

دوستی سے انکار، معروف ٹک ٹاکر پر خنجروں سے حملہ

کوئٹہ میں مشہور ٹک ٹاکر حنا گل پر تین مسلح افراد نے حملہ کر دیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے حنا گل پر خنجروں سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔تفصِلات کے مطابق حنا گل کا کہنا ہے کہ ان پر حملہ کرنے والے

اداکار فیصل قریشی بھی کورونا کی زد میں آگئے

کراچی: پاکستان کے مقبول اداکار فیصل قریشی بھی کورونا وبا کی زد میں آگئے۔فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی اور مداحوں کو اس حوالے سے مطلع کیا۔انہوں نے اسٹوری میں تمام صارفین کو ہدایت کی کہ اپنا خیال رکھیں، کیونکہ کورونا کی نئی قسم

اداکارہ اشنا شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئیں

کراچی: اداکارہ اشنا شاہ کووڈ کی دونوں خوراکیں لگوانے کے بعد بھی وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔ اشنا نے انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں اور دوستوں کو اطلاع دی اور بتایا کہ کچھ روز سے انہیں بخار تھا جسے وہ وائرل سمجھ رہی تھیں لیکن حالت خراب ہونے…

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی انتقال کرگئے

برصغیر کے مایہ ناز گلوکار شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی کراچی میں انتقال کرگئے۔ وہ طویل عرصے سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان بیٹے کے مطابق آصف مہدی کا انتقال پھیپھڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا۔ آصف مہدی کو گزشتہ روز طبیعت

کنزیٰ ہاشمی کس کرکٹر کو اچھی لگتی ہیں؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے قومی کرکٹر شاداب خان کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ شاید میں اْنہیں اچھی لگتی ہوں۔گزشتہ دنوں کنزیٰ ہاشمی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں میزبان نے اُن سے کہا کہ آپ کو

طویل عرصے سے اسکرین پر واپس آنا چاہ رہی تھی: ماہرہ خان

کراچی:پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار یعنی بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والی صفِ اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ طویل عرصے ٹی وی اسکرین پر واپس آنا چاہ رہی تھیں۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ماہرہ خان کے ایک انٹرویو کی…

جنسی زیادتی کیسز، متھیرا کا خواتین کو جلد انصاف دلانے کا مطالبہ

لاہور: میزبان، اداکارہ اور ماڈل متھیرا نے ملک میں بڑھتے جنسی زیادتی کیسز کے پیشِ نظر وزیراعظم عمران خان سے متاثرہ خواتین کو جلد از جلد انصاف دلوانے کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں متھیرا نے وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے

میشا شفیع بھی عائزہ خان کے ڈرامے کیخلاف بول پڑیں

کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کی معروف گلوکارہ میشا شفیع نے بھی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان کے نئے ڈرامے کے خلاف آواز اُٹھا دی۔ میشا شفیع نے نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے پاکستانی ڈرامے ’لاپتا‘ کے ایک سین میں خواتین کو بلیک میلنگ اور…

مصطفیٰ قریشی اور اہلیہ کورونا وبا کی زد میں آگئے

کراچی: پاکستان کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کی زد میں آگئے۔پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار مصطفیٰ قریشی گزشتہ کئی دنوں سے علیل تھے، ان کی اہلیہ روبینہ قریشی کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے جس کے بعد دونوں