براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

گلوکار فلک شبیر نے سوشل میڈیا پر اپنی ننھی بیٹی کے نام کا مطلب بتادیا

کراچی:‌پاکستان کے معروف، نوجوانوں کے ہر دلعزیز گلوکار فلک شبیر نے سوشل میڈیا پر اپنی ننھی سی بیٹی کے نام کا مطلب شیئر کیا ہے۔ فلک شبیر کی جانب سے اپنے انسٹا گرام پر بیٹی ’عالیانہ‘ اور اہلیہ، اداکارہ سارہ خان کی نئی نئی تصویریں اور ویڈیوز…

خلا میں دنیا کی پہلی فلم کی شوٹنگ

ماسکو: روس میں بننے والی فلم ’’چیلنج‘‘ کی عالمی خلائی اسٹیشن میں شوٹنگ کے بعد ہیروئن اور عملے کے دو افراد گزشتہ روز قازقستان کے میدانی علاقے میں بحفاظت اتر گئے۔یہ تمام افراد 5 اکتوبر کو روسی راکٹ کی ایک خصوصی کارگو پرواز کے ساتھ عالمی

اداکارہ سونیا حسین اور صبا قمرجلد ہی پولیس افسر بنیں گی

کراچی: اداکارہ سونیا حسین اور صبا قمرجلد ہی ایک ساتھ ہدایت کار عدنان سرور کے آنے والے ڈرامے میں پولیس افسر کے روپ میں دکھائی دیں گی۔ اداکارہ سونیا حسین اور صبا قمر کی ڈرامے کے کرداروں کی پولیس یونیفارم میں تصاویر جہاں سوشل میڈیا پر وائرل…

آریان خان جیل منتقل، قیدی نمبر الاٹ، والدین سے ویڈیو کال پر گفتگو

ممبئی: بولی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت نہ ہوسکی جس کے بعد انہیں جیل منتقل کردیا گیا۔شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی گزشتہ روز بھی ضمانت نہ ہوسکی۔ ممبئی کروز ڈرگز کیس میں عدالت نے دلائل سننے کے بعد آریان کی ضمانت کی

پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل پر بنی فلم ’ایک ہے نگار‘ 23 اکتوبر کو رلیز ہوگی

کراچی:‌پاکستان آرمی کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی کاوشوں پر بنائی گئی ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ ’ایک ہے نگار‘ میں ماہرہ خان اسکرین پر پاک فوج کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کے روپ میں…

نور گہرے دوست، زندگی کے تمام اُتار چڑھاؤ سے واقف ہیں: منشا پاشا

کراچی: فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ منشا پاشا نے ماڈل و اداکار نور حسن سے گہری دوستی کا انکشاف کیا ہے۔گزشتہ روز منشا پاشا اداکار نور حسن کے ساتھ ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شریک تھیں، جس میں اُن کا کہنا تھا کہ بہت سے مداح یہ نہیں

مصر میں فلم فیسٹیول کے ہال میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جانی نقصان نہیں ہوا

قاہرہ: مصر میں الجونا فلم فیسٹیول کے مرکزی ہال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اندر موجود ہر چیز کو جلاکر راکھ کردیا۔ آتشزدگی کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مالی طور پر نقصان پہنچا۔ یہ واقعہ فیسٹیول کے پانچویں…

مالی مصائب اداکار ماجد جہانگیر کو سڑک پر لے آئے

لاہور: ہمارے ملک میں کئی ایسے نامور فنکار اپنے بڑھاپے اور آخری ایام میں مشکلات کا شکار ہوئے ہیں، جن کے فن کا طوطی عروج پر سارے جہان میں بولتا تھا، تاہم جب اُن کی زندگی مشکلات سے دوچار ہوئی تو کوئی اُن کی مدد کو نہ آیا۔ وہ مالی مشکلات کا

اداکارہ صبا قمر نے کراچی کو سسرال کیوں قرار دیا؟

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ ملک کی مقبول اداکارہ صبا قمر نے کراچی کو سسرال قرار دے دیا۔اداکارہ صباء قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ازراہِ تفنن لکھا کہ کراچی کسی سسرال سے کم نہیں بہت کام کرواتا ہے۔