براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
پاکستانی فنکاروں نے بھی چوکے چھکوں کی برسات کردی
عجمان: پاکستان سے تعلق رکھنے والے شوبز فنکاروں نے بھی چوکوں چھکوں کی برسات کردی، عجمان میں برقی قمقموں سے جگمگاتا ایڈن گارڈنر کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی فلموں اور ٹی وی کے سُپر اسٹارز کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ کو دیکھنے کے لیے یو اے ای!-->…
حمائمہ ملک نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کیوں کی؟
استنبول: اداکارہ حمائمہ ملک موت کے منہ سے واپس آئی ہیں۔ انہوں نے نئی زندگی ملنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔حمائمہ ملک نے انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ حال ہی میں ان کی اپینڈکس کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے!-->…
فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومت پیکیج کا اعلان کرے: شان
لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے حکومتی پیکیج کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی توجہ کے بغیر انڈسٹری کی بحالی بہت مشکل ہے۔اداکار شان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اگرحکومت پاکستانی فلم انڈسٹری!-->…
شادی کے چند سال بعد شوہر نے طلاق دے دی تھی، حنا دلپذیر
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا دلپزیر نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں شوہر نے غصے کی حالت میں طلاق دی تھی۔
حنا دلپزیر کا کہنا تھا کہ انہوں نے پسند کی شادی کی تھی اور وہ اپنے شوہر کی خوبصورتی سے متاثر ہوئی تھیں تاہم شادی کے چند سال…
درپن کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
محمد راحیل وارثی
پاکستان کی فلم انڈسٹری کو پروان چڑھانے میں بہت سے ابتدائی اداکاروں کا بھرپور کردار رہا ہے۔ انہی میں سے ایک سنتوش کمار تھے، سنتوش اور صبیحہ کی جوڑی کو ناظرین آج بھی فراموش نہیں کرسکے ہیں۔ سنتوش کمار کے چھوٹے بھائی درپن!-->!-->!-->…
میڈلز اور ایوارڈز جیتنے والے لاہور کے تین موسیقار بھائی
لاہور کے تین کمسن بھائیوں نے اپنے شوق کے تعاقب میں ارادوں کو بلند کیا اور وہ کر دکھایا جو اس عمرمیں کم لوگ ہی کر پاتے ہیں۔
میوزک کے شعبے میں نام کمانے اور موسیقی کے افق کو اپنی دلکش آواز سے سحر زدہ کرنے کے خواہشمند تینوں بھائیوں کا عزم…
علی عظمت اور احمد علی بٹ کی لڑائی!
کراچی: ملکہ ترنم میڈم نورجہاں کے حوالے سے متنازع بیان کے معاملے پر گلوکار علی عظمت اور میڈم نورجہاں کے نواسے گلوکار و اداکار احمد علی بٹ کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔احمد علی بٹ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں!-->…
ہالی ووڈ اسٹار دی راک نے فلموں میں اصل اسلحے کے استعمال کی مخالفت کر دی
ہالی ووڈ اسٹار دی راک نے فلموں میں اصل اسلحے کے استعمال کی مخالفت کر دی، ان کا کہنا تھا کہ ان کی پروڈکشن کمپنی سیون بک اب اصل بندوقوں کا استعمال نہیں کریں گی۔
ڈوئن جانسن نے فلم “رسٹ” کے سیٹ پر ہونے والی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے…
اداکار شمعون ڈینگی وائرس کا شکار، حالت خطرے سے باہر
کراچی: فلم ساز اور اداکار شمعون عباسی ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شمعون عباسی نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی ہے، بعدازاں انہوں نے اپنی طبیعت کی خرابی سے متعلق بتایا کہ وہ موذی مرض ڈینگی کا شکار ہوگئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ!-->…
بیٹی کی ماں بننے پر خوبصورت اداکارہ سارہ خان خوشی سے نہال
حال ہی میں ننھی پری کی والدہ بننے والی خوبرو اداکارہ سارہ خان نے کہا ہے کہ اُن کے لیے ماں بننے کا احساس بےحد خوبصورت ہے۔
سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں اُنہوں نے اپنی ننھی شہزادی…