براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

یاسر حسین اور اقرا عزیز کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا مل گیا

ابوظبی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکار جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین کو متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا عطا کردیا۔اقرا اور یاسر ان دنوں دبئی میں ہیں اور گولڈن ویزا ملنے سے متعلق انہوں نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے یو اے ای کا

فلم لفنگے پر پابندی، میزبان و اداکار مانی سنسر بورڈ پر برس پڑے

کراچی: میزبان و اداکار مانی نے کہا ہے کہ فلم ’لفنگے‘ میں ایسا کچھ نہیں جو پہلے نہ دکھایا گیا ہو۔گزشتہ روز فلم “لفنگے” پر سنسر بورڈ کی جانب سے فلم بینوں کے لیے’’نامناسب“ ہونے کے دعوے کے بعد پابندی عائد کردی گئی تھی، جس پر فلم میں اہم کردار

لِنڈسے لوہان نے کویتی کاروباری شخصیت کو جیون ساتھی بنالیا

لاس اینجلس: ہالی وُڈ اداکارہ لِنڈسے لوہان نے کویت کے بزنس مین بدر شماس کو جیون ساتھی بنالیا۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لِنڈسے لوہان نے گزشتہ سال 28 نومبر کو بدر شماس سے منگنی کی تھی اور اب انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ

بچپن سے جوانی تک جنسی ہراسانی کا نشانہ بنتی رہی، نادیہ جمیل

لاہور: ٹی وی اداکارہ نادیہ جمیل کا کہنا ہے کہ وہ 4 برس کی عمر سے جوانی تک کئی مرتبہ جنسی ہراسانی کا نشانہ بن چکی ہیں۔اداکارہ نادیہ جمیل کئی مرتبہ ذکر کرچکی ہیں کہ انہیں متعدد بار جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کی وجہ سے وہ ساری عمر

فیصل قریشی نے لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمے کا نسخہ پیش کردیا

کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے ملک سے لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمے کے لیے نسخہ پیش کردیا۔اداکار فیصل قریشی نے سوشل سائٹ انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی۔ جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ایک دوست کی طرف سے حکومت کو ایک تجویز ہے،

وائرل ہونے کا آسان نسخہ کسی مشہور شخص پر تنقید کرنا ہے، ماہرہ

کراچی: پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے وائرل ہونے کا آسان نسخہ بتادیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ وائرل ہونے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ خود مشہور نہیں ہوسکتے تو کسی مشہور شخص پر تنقید شروع کردو۔اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں فہد

جونی ڈیپ نے جیک اسپیرو کا کردار ٹھکرانے کی وجہ بتادی

نیویارک: ہالی وُڈ کے سپراسٹار جونی ڈیپ نے ڈزنی کی ملٹی ملین ڈالر کی پیشکش رد کردی ہے۔انہوں نے ایسا کرنے کی وجہ بھی بتادی ہے، غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے جونی ڈیپ نے کہا کہ جب ان کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کی جانب سے ان پر گھریلو تشدد اور

بچپن سے خود کو لڑکا سمجھتی تھی، زرنش خان

کراچی: اداکارہ زرنش خان کا کہنا ہے کہ مجھے کم عمری میں شادی کا کوئی شوق نہیں تھا، کیوں کہ میں بچپن سے ہی خود کو لڑکا سمجھتی تھی۔حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک شو میں شرکت کے دوران زرنش خان نے اپنے کیریئر سمیت ذاتی زندگی پر بھی کھل کر باتیں

پاکستان کے جواں سال یوٹیوبر عبداللہ خٹک ٹریفک حادثے میں جاں بحق

کراچی: پاکستان کے جواں سال یوٹیوبر عبداللّٰہ خٹک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چل بسے۔اُن کے انتقال کی تصدیق ان کے بھائی اور دوستوں کی جانب سے انسٹاگرام پر کی گئی، عبداللہ خٹک گزشتہ شب کراچی میں خوف ناک کار حادثے کا شکار ہوئے تھے۔عبد اللہ خٹک

لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کل ریلیز کی جائے گی

برطانیہ: دُنیائے فلم کے معروف ڈائریکٹر ایڈ پرکنز کی ہدایت کاری میں لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’دی پرنسز‘ کل 30 جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔فلم ساز نے مذکورہ فلم میں شہزادی ڈیانا کی زندگی کی سیکڑوں گھنٹے کی فوٹیج کے ذریعے ان