براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
جب سے صدف ملی ہے، نکھر گیا ہوں: شہروز سبزواری
کراچی: کہتے ہیں، ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے، اس بات کو کافی حد تک درست بھی ٹھہرایا جاتا ہے۔ اب اداکار شہروز سبزواری نے خود کو پُرکشش بنانے کا تمام تر کریڈٹ اہلیہ صدف کنول کی جھولی میں ڈال دیا ہے۔اداکار شہروز سبزواری نے!-->…
عامر لیاقت کے بچوں کا دانیہ ملک کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع
کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین (مرحوم) کے بچوں اور سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے دانیہ ملک کے خلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کروادی۔گزشتہ روز بشریٰ اقبال نے سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے بتایا تھا کہ!-->…
ماہرہ کا ٹوئٹ سمجھ نہیں آیا، انہیں کبھی معاف نہیں کروں گا، خلیل قمر
کراچی: ڈراموں اور فلموں کے معروف مصنف خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ ماہرہ خان کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔خلیل الرحمٰن قمر نے ایک انٹرویو میں اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر دوٹوک انداز میں کہا کہ ماہرہ خان کو کبھی!-->…
کانز ایوارڈ جیتنے والی فلم جوائے لینڈ کو پاکستان میں ریلیز کرنے کا اعلان
کراچی: معروف مصنف، ہدایت کاراور اداکار صائم صادق نے اپنی کانز ایوارڈ جیتنے والی مختصر فلم ‘جوائے لینڈ’ کو پاکستان میں بھی ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔امسال مئی میں صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ کو فرانس میں ہونے والے کانز فلم فیسٹیول میں پیش!-->…
سجل علی محبت کے معنی کیوں تلاش کررہی ہیں؟
کراچی: اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ابھی تک محبت کے معنی تلاش کررہی ہوں۔حال ہی میں نجی میڈیا کی جانب سے سجل علی سے سوال کیا گیا کہ ان کی زندگی میں محبت کا کیا مطلب ہے؟اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں ابھی تک محبت کے معنی تلاش کررہی!-->…
شہریار منور کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، سجل پر تنقید کی بارش
کراچی: گزشتہ دنوں پاکستان کی معروف اداکار سجل علی اور شہریار منور کا فوٹ شوٹ کیا گیا، اس کے بعد سے سجل علی سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔صارفین شہریار کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کرانے پر سجل علی کو ہدف تنقید بنارہے ہیں اور اُن!-->…
انور مقصود کا تھیٹر ڈرامہ یوم آزادی پر پیش کیا جائے گا
کراچی: اپنے برجستہ جملوں کے ذریعے لوگوں کے دل موہ لینے والے مصنف انور مقصود اس بار یوم آزادی پر خوب رنگ جمائیں گے۔ مزاح نگار اور اداکار انور مقصود نے یومِ آزادی کے موقع پر تھیٹر ڈرامہ ’ساڑھے 14 اگست‘ پیش کرنے کا اعلان کردیا۔مختلف سوشل!-->…
پاکستانی نژاد امریکی گلوکار فیصل اختر کا نیا گیت کملی ریلیز
کراچی: موسیقی اور رومانس کا آپس میں گہرا رشتہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رومانوی گیت دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔ کملی گیت کی موسیقی نامور موسیقار اور گائیک احمد جہاں زیب نے ترتیب دی ہے اور پاکستانی نژاد امریکی گلوکار فیصل اختر کی گائیکی کے ایک!-->…
جینیفر لوپیز نے پرانا فلمی جوڑا پہن کر بین ایفلیک سے شادی کرلی
لاس ویگاس: ہالی وُڈ اداکارہ اور گلوکارہ جینفر لوپیز نے اداکار بین ایفلیک کے ساتھ شادی کرلی۔اس مقبول جوڑی کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔جینیفر نے اپنی شادی کی تصاویر!-->…
حریم شاہ نے ترکیہ میں شوہر سمیت گرفتاری کی تردید کردی
کراچی: حریم شاہ نے شوہر بلال شاہ سمیت اپنی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی۔مختلف ذرائع ابلاغ پر حریم شاہ سے متعلق دعویٰ سامنے آیا تھا کہ انہیں شوہر بلال کے ہمراہ مسقط جاتے ہوئے ترکیہ کے ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے بھاری مقدار!-->…