براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ایوری تھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس نے 7 آسکر ایوارڈز جیت لیے
لاس اینجلس: 100 ملین ڈالرز کا ریکارڈ بزنس کرنے والی ہالی وُڈ فلم ایوری تھنگ ایوری ویئر آل ایٹ ونس اکیڈمی ایوارڈز میں بہترین فلم سمیت 7 بڑے اعزازات اپنے نام کرنے میں سرخرو رہی۔بیرون ملک کے میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اتوار کی شب لاس اینجلس میں!-->…
کسی بھی شعبے میں خواتین کو مردوں کے برابر معاوضہ نہیں ملتا، عفت
لاہور: سینئر ٹی وی اداکارہ اور میزبان عفت عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو کسی بھی شعبے میں مردوں کے برابر معاوضہ ادا نہیں کیا جاتا۔گزشتہ دنوں لاہور میں عورت مارچ ہوا، جہاں عام خواتین سمیت شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس سال عورت مارچ!-->…
قبرستان میں برانڈ کا فوٹو شوٹ کروانا ماریہ بی کو مہنگا پڑگیا
لاہور/ بہاولپور: پاکستان سے تعلق رکھنے والی صف اول کی ڈیزائنر ماریہ بی کو اپنی برانڈ کا فوٹو شوٹ قبرستان میں کروانا مہنگا پڑگیا۔ اس پر انہیں ایک مرتبہ پھر شدید تنقید سے گزرنا پڑرہا ہے۔ماریہ بی کے برانڈ کی جانب سے خواتین کے نئے کلیکشن کا!-->…
سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے علیزے شاہ کو زیرو قرار دے دیا
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ روبینہ اشرف نے اداکارہ علیزے شاہ کو زیرو قرار دے دیا۔گزشتہ دنوں اداکارہ روبینہ اشرف، عتیقہ اوڈھو اور نادیہ جمیل نجی ٹی وی شو کی مہمان بنیں، جہاں میزبان کی جانب سے تینوں اداکاراؤں کو علیزے شاہ کے!-->…
عمران عباس نے پاکستانی فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی
دبئی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی۔عمران عباس بولی وُڈ میں بپاشا باسو کے ساتھ فلم ’Creature 3D‘ میں بے حد پسند کیا گیا جب کہ انہیں اے دل ہے مشکل!-->…
عائزہ اور حمزہ 10 سال بعد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
کراچی: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ عائزہ خان 10 سال بعد اپنے مشہور ڈرامے پیارے افضل کے ساتھی اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی ایک ساتھ نئے ڈرامے ’’جانِ جہاں‘‘ میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔!-->…
فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار قوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے
ٹورنٹو/ کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار قوی خان 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔مرحوم قوی خان اپنے صاحبزادے عدنان قوی کے ساتھ کینیڈا میں مقیم تھے، وہ کینیڈا کے وان شہر کے اسپتال میں زیر!-->…
محب مرزا اور صنم سعید کی شادی کی تصدیق ہوگئی
کراچی: معروف اداکار محب مرزا نے صنم سعید کے ساتھ دوسری شادی کی تصدیق کردی۔اکتوبر 2019 میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی آمنہ شیخ اور محب مرزا میں شادی کے 14 سال بعد علیحدگی ہوگئی تھی۔
یہ دونوں ستارے 2005 میں رشتہ ازدواج میں منسلک!-->!-->!-->…
بچپن میں امی کیساتھ سونے کیلیے فیروز سے لڑتی تھی، حمائمہ ملک
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ انہیں پڑھائی کا شوق نہیں تھا، انہوں نے 14 سال کی عمر سے کام کرنا شروع کردیا تھا۔حال ہی میں ایک نجی پوڈکاسٹ میں حمائمہ ملک مہمان بنیں، اس دوران اداکارہ نے اپنی نجی!-->…
پاکستانی شارٹ فلم نور نے بڑا عالمی اعزاز جیت لیا
کانز: پاکستان کی شارٹ فلم نور نے بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا، فلم نور نے کانز ورلڈ فلم فیسٹیول میں اعزاز جیتا۔عمر عادل کی ہدایت کاری میں بننے والی پاکستانی شارٹ فلم نور نے جنوری میں کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے آن لائن ایڈیشن میں صحت پر!-->…