براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: سندھ کا آئندہ مالی سال کے لیے 14کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ بطور وزیر خزانہ سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔ سندھ کے بجٹ کا مجموعی حجم 14کھرب روپےسےزائد ہوگا اور بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہ لگائے جانے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں امن وامان…
مزید پڑھیں ...