براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: ایل پی جی کی قیمت ایک بار پھر بڑھادی گئی، جس کے بعد اب مائع گیس کی قیمت 160 روپے فی کلو تک ہوگئی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کی قیمت 2 روپے اضافے کے بعد اب 160 روپے فی کلو ہوگی۔ ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 22 روپے جب کہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 84…
مزید پڑھیں ...