براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگارہے، تاہم ٹیکس کی مد میں دی گئی چھوٹ کو واپس لے رہے ہیں، گیس کی قلت پر ترجمان کا کہنا تھا کہ ماضی میں گیس کے بے دریغ استعمال کے باعث گیس کی کمی کا سامنا ہے۔کراچی میں گورنر سندھ کے ساتھ مشترکا پریس کانفرنس سے خطاب میں ترجمان
مزید پڑھیں ...