براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: موسم سرما میں پچھلے کچھ سال کے دوران گیس کی لوڈشیڈنگ اور سنگین قلت کا سامنا کرنا پڑا ہے، اس بار اس حوالے سے حالات مزید سنگین رُخ اختیار کرنے کا اندیشہ ہے۔اس ضمن میں موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) سپلائی کے لیے عالمی کمپنیوں کی طرف سے کوئی
مزید پڑھیں ...