براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: وطن عزیز میں کچھ دنوں سے مثبت معاشی رجحان ہونے کے سبب ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آرہی اور پاکستانی روپے کی قدر بڑھ رہی ہے۔ انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 59 پیسے کم ہوکر 197 روپے 87 پیسے ہوگیا۔رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 89 پیسے سستا ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر
مزید پڑھیں ...