براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کرتے ہوئے اسے 15 فیصد کردیا۔اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر مرتضیٰ سید نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شرح سود میں 1.25 فیصد اضافہ کرکے 15 فیصد کردیا گیا ہے، کوشش کریں گے کہ اس سے زیادہ نہ بڑھے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں
مزید پڑھیں ...