براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: مسلسل 28 روز کی گراوٹ کے بعد آج ڈالر مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کی لہر 29 ویں روز ٹوٹ گئی اور آج ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 3 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 83 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 28 کاروباری روز…
مزید پڑھیں ...