براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: پچھلے کچھ دنوں سے سونے کے داموں کو پر لگے ہوئے ہیں اور وہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 700 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے اضافے
مزید پڑھیں ...