براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: پاکستان کی تاریخ میں سونے کی فی تولہ قیمت پہلی بار دو لاکھ روپے سے بھی بڑھ گئی۔ ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 2 ہزار 500 روپے ہوگئی۔آج ملک میں فی تولہ سونا 7000 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 2 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونا
مزید پڑھیں ...