براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے، جس سے روپے کی قدر مستحکم ہوئی اور ڈالر 12 روپے سستا ہو کر 299روپے کا ہوگیا۔ بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ کم ہوکر 299روپے پر بند ہوا تھا جب کہ انٹربینک میں ڈالر 285 روپے47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستان فاریکس…
مزید پڑھیں ...