براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: دنیا بھر کے شہروں سے پاکستان کو ترسیلات بھیجنے میں دبئی کا پہلا نمبر ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں دبئی سے پاکستان کو 54 کروڑ ڈالر سے زائد ترسیلات بھیجی گئیں جب کہ متحدہ عرب امارات سے پاکستان کو مجموعی ترسیلات 69 کروڑ 40 لاکھ ڈالر رہی۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ دبئی نے
مزید پڑھیں ...