براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آئی ہے جب کہ ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا اندیشہ ہے۔سی پی پی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کردی، نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔درخواست میں کہا گیا کہ دسمبر میں 8 ارب 48
مزید پڑھیں ...