براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان کا دورہ قبل ازوقت ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اب 1.2 ارب ڈالرز کی اگلی قرض قسط کے لیے مذاکرات ترکیہ سے آن لائن جاری رکھے جائیں گے۔آئی ایم ایف مشن نے کل صبح وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پہلی ملاقات کی، جس کے فوراً بعد مشن نے پاکستان
مزید پڑھیں ...