براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے باضابطہ طور پر پاکستان نے 6 سے 8 ارب ڈالر تک کے ای ایف ایف بیل آؤٹ پیکیج کی درخواست کردی، جس میں ماحولیاتی فنانسنگ کے ذریعے مزید آمدن بڑھانے کا امکان بھی موجود ہو۔ اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت طے پاسکے گا جب فریقین مئی 2024 میں اس کے بڑے خدوخال پر…
مزید پڑھیں ...