براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی سے 98550 روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت 128 روپے کمی کے بعد 84490 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے کی کمی ہوگئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی 15 ڈالر کمی کے بعد 1716 ڈالرفی اونس پر ٹریڈنگ ہورہی ہے۔
مزید پڑھیں ...