براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: وطن عزیز میں کورونا، لاک ڈاؤن اور ٹڈی دل نے معیشت کو بدترین نقصان پہنچایا، نتیجے کے طور پر معاشی ترقی کی شرح 68 سال بعد منفی ہوگئی۔ سیکریٹری منصوبہ بندی ظفر حسن کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ کورونا، لاک ڈاؤن اور ٹڈی دل نے معیشت کو بدترین
مزید پڑھیں ...