براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف بی آر حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا جائے گا۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور 12 ہزار 970 ارب روپے کا سالانہ ٹیکس ہدف…
مزید پڑھیں ...