براؤزنگ کاروبار

کاروبار

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی مندی رہی اور ایک دن میں سرمایہ کاروں کی 19ارب روپےسے زائد رقم ڈوب گئی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ملکی معیشت کی شرح نمو 2.6 فیصد کے بجائے 2فیصد ہونے کی پیشگوئی، تیکنیکی درستگی (کریکشن) اور پرافٹ بکنگ کے باعث پاکستان
مزید پڑھیں ...