کورونا بحران: بچوں کا خاص خیال رکھیں
صائمہ اقبال
آج ہم جس صورت حال سے گزر رہے ہیں، اس نے سب ہی کو متاثر کیا ہے، مگر بچے اس سے زیادہ متاثر ہوئے۔ اسکول میں دن کا بڑا حصہ گزارنا، ٹیوشن، سپارہ پڑھنا اور پھر سو جانا، کل تک ہمارے بچوں کی یہی روٹین تھی۔
البتہ آج بچے زیادہ وقت مختلف!-->!-->!-->…