جنوبی پنجاب صوبہ اور ہزاروں گھروں کا میگا منصوبہ
حنید لاکھانی
عمران خان اپنی 22 سالہ طویل سیاسی جدوجہد کے بعد برسراقتدار آئے۔ اُن کی حکومت کو تقریباً 19 ماہ ہوچکے ہیں۔ اس دوران ان پر بے پناہ تنقید کی گئی، طنز کے نشتر برسائے گئے۔ حزب اختلاف کی جماعتوں نے اس حوالے سے شاید ہی کوئی موقع ضائع!-->!-->!-->…