کچھ اشعار تنقید برائے تنقید کرنے والوں کے لئے
ثناء خان
اک اعلئ بات ہے میرے دیس کے بھلے لوگوں کی
یہ سوال بھی کرتے ہیں تو جواب اپنا ہی سنتے ہیں
تو بتائو تم #ثناء ! بھروسہ کرنے کی بھلا حد ہو کیا؟
نا خود سنور سکتے ہیں نا کسی اور کو سنورنے دیتے ہیں
خوشی نا ان کو راس تو پھر بھلا کیوں نا!-->!-->!-->…