پاکستان کا مثبت چہرہ
فرحین اقبال
ہم ہمیشہ پاکستان کا منفی پہلو ہی کیوں اجاگر کرتے ہیں؟ کیا پاکستان میں صرف بُرے لوگ ہی رہتے ہیں؟ کیا پاکستان میں ہر طرف دھوکہ دہی ہے؟ یہ بڑی زیادتی ہوگی کہ ہم پاکستان کے صرف منفی پہلو کو اجاگر کیا جائے اور مثبت باتوں کو نظر انداز!-->!-->!-->…