سیاسی حماقت
ثناء خان ندیم
ہو گی ٹھاٹھ وعیاشی تب جب رت بدل میں پائوں گی
نا فکر ہو گا نا ڈر کہیں جب سیاست میں آئوں گی
لب کشائی سے پہلے ہی سب کو چپ کروائوں گی
جو بولے کوئی الٹا تو عدالت اپنی ہی لگائوں گی
کیا فائدہ ڈگری کا ، علم کا، اور ہنر کا!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…