براؤزنگ بلاگز

بلاگز

سوئے اتفاق

ظہیرالاسلام شہاب بچپن سے خواہش رہی ہے کہ کسی طرح نئی جگہیں دیکھوں، نئے نظریات سے آشنا ہوجاؤں، نئے لوگوں سے ملوں اور ان سے زندگی کے تجربات کے بارے میں پوچھ گچھ کرکے بہت ساری باتیں سیکھوں۔میرا خیال ہے کہ یہ ایک مثبت شوق ہے. ایسا

قوالی کو مکالمے کی شکل دینے والا عظیم قوال عزیز میاں

پاکستان میں قوالی کے فن میں جو بہترین نام سرِ فہرست ہیں ان میں عزیز میاں قوال بھی شامل ہیں۔ عزیز میاں قوال نے اپنے منفرد انداز کے باعث نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا بھر میں جہاں جہاں اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے ، انہوں نے اپنے فن کا لوہا منوایا۔

ہیموفیلیا اور ہمارا نظامِ صحت

راحیل وارثی ملک میں صحت کی صورت حال کسی طور تسلی بخش نہیں ٹھہرائی جاسکتی۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ کرونا وائرس دُنیا بھر کے لیے سب سے بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ پاکستان میں اس کی تیسری لہر اپنی تباہ کاریاں مچارہی ہیں۔ پچھلے چند ایام سے روزانہ ہی

خاتونِ جنت حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مثالی کردار

حافظ احمد فاطمہ نکلا ہے "فطم" سے جس کا معنی ہے دور ہونا۔ نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں: میری اس بیٹی کا نام فاطمہ اس لئے رکھا گیا کیونکہ اللہ تعالی نے اس کو اور اس کے محبین کو دوزخ سے دور کر دیا ہے۔ خاتونِ، جنت سیدة نساء العالمین البتول الزہراء

روزے کی فضیلت اور فلسفہ

حافظ احمد روزے کے احادیث مبارکہ میں بے شمار فضائل وارد ہوئے ہیں۔ روزہ داروں کے لیے جنت کا "بابِ ریان" خاص کیا گیا ہے، انہیں فرشتوں کی دعاؤں سے حصہ دیا گیا ہے نیز اللہ تعالی نے ان کے لیے اپنی طرف سے خصوصی جزا رکھی ہے اور خود سے ملاقات کی

وہ پُر اسرار بندے

اقراء موسٰی علامہ اقبال، جن کی شاعری صرف شاعری ہی نہیں ہوتی بلکہ ہر ہر شعر کے پیچھے ایک تاریخ ہوتی ہے۔ پاکستان کی جغرافیائی، سیاسی، سماجی، تہذیبی اور تاریخی تمام سرحدوں اور اقدار کی بنیاد فکرِ اقبال پر ہے۔اس سے مراد، انسانیت کی فلاح و بہبود

شہر کراچی اور امن صحافت

معاذ ارشد قریشی اگر شہر کراچی کی بات کی جائے تو شہر قائد کا ایک تاریکی پس منظر نگاہوں کے سامنے سے فلم کی سی صورت گزرنے لگتا ہے۔ بھتہ خوری،بوری بند لاشیں،اسٹریٹ کرائم،ٹارگٹ کلنگ جیسے الفاظ سن کر صرف و صرف کراچی کا نام ہی ذہن میں

سیاسی مطلع کیا کہتا ہے

مشہور مقولہ ہے ”کراچی کے موسم، محبوب کے مزاج اور پاکستان کی سیاست کا کوئی اعتبار نہیں۔“ کراچی کے موسم اور محبوب کے مزاج کے بارے میں تو شاید کوئی پیش گوئی کی جاسکتی ہے، لیکن ہمارے ملک کی سیاست کب کیا کروٹ لے اور کب کیا رخ اختیار کرے کچھ پتا نہیں…

پلک سے روح تک بھیگا ہوا ہوں

سعود عثمانی وہ موسم جو پھول کھلنے کا ہوتا ہے، دل مرجھانے کا ہے۔ دل گرفتگی کا موسم ہے۔ جدائی کا موسم۔ ٹی ایس ایلیٹ کی مشہور زمانہ لائن یاد آتی ہے۔ اپریل ظالم ترین مہینہ ہے (April is the cruelest month)۔ بہت اعلیٰ شاعر نجیب احمد بھی اس جہان

بھارت: ماؤ نواز باغی پھر متحرک

دنیا جسے بھارت یا انڈیا کے نام سے جانتی ہے، وہ ایک ایسی ریاست ہے جو ظلم، استحصال، عدم مساوات اور جنگل کے قانون کی بنیاد پر قائم ہے۔ بھارت میں ایک طرف مذہب کے نام پر مسلمانوں، سکھوں اور عیسائیوں کو تفریق اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو دوسری…