براؤزنگ بلاگز

بلاگز

اردو کے مایہ ناز ادیب اشفاق احمد کی 17 ویں برسی

نثار نندوانی آج اردو کے نامور ادیب اور دانش ور اشفاق احمد کی 17 برسی منائی جارہی ہے۔ اشفاق احمد نے نہ صرف اردو افسانوں کو تازگی عطا کی بلکہ پاکستان ٹیلی وژن کے لے بے شمار ڈرامے بھی لکھے۔ انہوں نے کئی دہائیوں قبل ریڈیو پاکستان سے تلقین

ہوا کے سپاہی یہ شاہین ہمارے

آسماں کی بلندیوں کو بہادری کے ساتھ چھوتے ہوئے اور دشمنوں سے اپنے ملک اور قوم کی حفاظت کرتے ہوئے ہوا کے سپاہیوں اور ہمارے شاہینوں کو ہمارا سلام۔ 6 ستمبر 1965 کی پاک و ہند کی جنگ میں افواج پاکستان سمیت ہمارے ملک کے دفاعی مجاہدوں، غازیوں اور

مشہور موسیقار وزیر علی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

شکوہ نہ کر گلہ نہ کر یہ دنیا ہے پیارے یہاں غم کے مارے تڑپتے رہے دل دا جانی سیونی میرے دل دا جانی جا اج توں میں تیری توں میرا سجناں وے ان معروف ترین گیتوں کے خالق عظیم موسیقار وزیر افضل صاحب داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا

جاوید اختر بمقابلہ مودی سرکار

احسن لاکھانی گزشتہ دنوں بھارت کے مشہور شاعر، فلمی نغمہ نگار اور لکھاری جاوید اختر صاحب نے ایک ایسا بیان دیا کہ بھارت کی شدت پسند جماعتیں بوکھلا گئیں اور گزشتہ دو دنوں سے جاوید اختر کے گھر کے باہر اور دیگر مقامات پر جاوید اختر کے خلاف نعرے

سرکاری ملازمین پر پابندی درست یا غلط؟

شہریار شوکت سوشل میڈیا کا استعمال مثبت ہو سکتا ہے۔ عام طور پر ان ویب سائٹس کا استعمال اپنی آواز دوسروں تک پہنچانے اور دور دراز رہنے والوں سے رابطے کے لئے کیا جاتا ہے۔ یہ استعمال اب سرکاری ملازمین کے لئے مشکل بلکہ ناممکن ہوگا۔

جدوں تیری دنیا توں پیار ٹر جائے گا

اسلم ملک اردو اور پنجاب کے معروف شاعر اور نغمہ نگار احمد راہی کی آج انیسویں برسی ہے۔ احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا۔ وہ 12 نومبر 1923 کو امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں ہیدا ہوئے۔ امرتسر میں سعادت حسن منٹو، سیف الدین سیف اور اے

صدر پاکستان اور خط کے جواب

اسلم ملک میں اس وقت ساتویں اور آٹھویں جماعت میں تھا جب صدر پاکستان نے میرے تین خطوں کے جواب دیے تھے۔ یہ صدر فیلڈ مارشل ایوب خان تھے۔ اس عمر میں حکمران اور وزرأ ہی اہم شخصیات لگتے ہیں۔ کالج کے پہلے سال ہی یہ خیال ذہن سے نکل گیا

کیا تعلیمی خلا اب پر ہوسکے گا ؟

شہریار شوکت کورونا کی وبائی صورتحال کے سائے تاحال ملک پر چھائے ہوئے ہیں۔ ایک کے بعد ایک لہر۔ عالمی سطح پر دیکھا جائے تو کورونا نے دنیا کے ہر ملک کو متاثر کیا ہے اور لاک ڈاون نے مستحکم معیشت والے ممالک کو بھی مشکل

نور بانو، سندھ کی گم گشتہ آواز

نثار نندوانی سندھ کی لوک گلوکارہ نور بانو 1942 میں پیری لاشاری ضلع بدین سندھ کے قریب گاؤں میتھو گوپانگ میں پیدا ہوئی تھیں۔ بعد میں وہ تلہار سندھ چلی گئیں۔ ان کے والد کا نام سلیمان گوپانگ تھا، جو ایک غریب کسان تھے۔ وہ کسی اسکول

نوجوانوں کی امیدوں‌ کا شاعر احمد فراز

اردو ادب میں چار "احمد شاہ" مشہور ہوئے۔ پہلے پطرس بخاری، دوسرے احمد ندیم قاسمی، تیسرے فارغ بخاری اور چوتھے احمد فراز۔ موخرالذکر احمد شاہ یعنی احمد فراز کی آج تیرہویں برسی منائی جارہی ہے۔ احمد فراز اردو ادب کے آسمان پر جگمگانے والے اس