براؤزنگ بلاگز

بلاگز

ملک نازک صورت حال سے گزر رہا ہے

ڈاکٹر غزالہ خالد جب سے ہوش سنبھالا ہے تب سے آپ سب نے یہ سنا ہوگا کہ ملک نازک حالات سے گزر رہا ہے۔ یہ تو آپ نے صرف سنا ہوگا، لیکن اب یہ قوم اس قول کی حقیقی تصویر بھی دیکھ رہی ہے، ملک واقعی نازک صورت حال سے گزر رہا ہے۔آپ، میں ہم سب کو

ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھّے۔۔۔

احسن لاکھانی درویش سے کسی نے پوچھا بابا خدا کس بندے کو پسند فرماتا ہے؟ درویش نے جواب دیا خدا کی ایک صفت سخی ہے، سخاوت خدا کو بہت پسند ہے اس لیے خدا سخی انسان کو بہت پسند فرماتا ہے۔ خدا اُس سے بہت محبت کرتا ہے جو خدا کی مخلوق سے محبت کرتا

پاکستان کا پہلا شہری کون تھا؟

سوال تو بہت ہیں۔ ذہن میں گردش کرتے اور اپنے جوابات کی تگ و دو میں لگادیتے ہیں۔ ایسا ہی ایک سوال ذہن میں اُبھرا، آخر پہلا پاکستانی شہری کون تھا؟ اس سوال کا جواب تلاش کیا تو خوش گوار حقائق سامنے آئے، پہلا پاکستانی کون تھا، جسے وطن عزیز کا پہلا

ہماری اردو، پیاری اردو…

ڈاکٹر عمیر ہارون لگ بھگ ایک صدی سے بھی پہلے معروف شاعر حضرت داغ دہلوی نے اُردو کے متعلق فرمایا تھا:اُردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔسارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہےاُن کا یہ شعر روز بروز بڑھتی اُردو کی مقبولیت پر مہر تصدیق ثبت کرتا

مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے

زاہد حسین اپنی وفات کے 52 برس بعد بھی مصطفیٰ زیدی اپنے مداحوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ قارئین کے لیے اُن کی ایک غزل پیش خدمت ہے۔فن کار خود نہ تھی مرے فن کی شریک تھیوہ روح کے سفر میں بدن کی شریک تھیاترا تھا جس پہ باب حیا کا ورق ورقبستر

قیامت صغریٰ۔۔۔ جب زمیں شق ہوئی

محمد راحیل وارثی 8 اکتوبر 2005 قومی تاریخ کا الم ناک ترین دن تھا جب قیامت صغریٰ بپا ہوئی اور ملکی تاریخ کی سب سے بڑی آفت زلزلے کی صورت نازل ہوئی جس کے نتیجے میں ایک محتاط اندازے کے مطابق 80 ہزار سے اوپر افراد جاں بحق ہوئے، لاکھ سے زائد لوگ

چہلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

غلام مصطفیٰ آج امام حسین رضی اللہ عنہ اور اُن کے رفقاء کا چہلم ہے، دین کی سربلندی کے لیے عظیم قربانی دینے والے شہدائے کربلا کا چہلم، جن کی قربانی 1400 سال گزرنے کے باوجود آج بھی تروتازہ اور باطل کے سامنے ڈٹ جانے کا سبق دیتی ہے۔ نواسہ رسولؐ

بھارت: دلتوں اور مسلمانوں کی مشکلات

محمد آصف اقبال، نئی دہلی مسلمانوں کے رہنماؤں و جماعتوں کی جانب سے یہ بات کافی پہلے سے کہی جاتی رہی ہے کہ دہشت گردی کے نام پر مسلمانوں کی گرفتاریوں کے سلسلے کی بنیاد درست نہیں۔ اس کے باوجود بڑی تعداد میں مسلمان دہشت گردی کے نام پر گرفتار

کراچی کا قدیم یہودی سینیگاگ

گم ہوتا کراچیتحقیق و تحریر: زاہد حسین کراچی ساحلی شہر ہونے کے ناتے مختلف اللسان، مختلف الخیال، مختلف المذاہب اور مختلف الثقافت افراد کا ہمیشہ سے میزبان رہا ہے۔ قدیم کراچی میں عام طور پر بولی جانے والی زبانوں میں مقامی سندھی اور بلوچی کے

بلبل پاکستان۔۔۔ نیرہ نور

نیرہ نور گزشتہ شب اس دار فانی سے کوچ کرگئیں۔ اُن کی موسیقی کی دُنیا کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اُن کے گائے گیت مداحوں کے کانوں میں ہمیشہ رس گھولتے رہیں گے۔بلبل پاکستان کے نام سے مشہور پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ نیرہ نور کا 71 برس کی عمر میں