براؤزنگ بلاگز

بلاگز

کراچی کا قدیم یہودی سینیگاگ

گم ہوتا کراچیتحقیق و تحریر: زاہد حسین کراچی ساحلی شہر ہونے کے ناتے مختلف اللسان، مختلف الخیال، مختلف المذاہب اور مختلف الثقافت افراد کا ہمیشہ سے میزبان رہا ہے۔ قدیم کراچی میں عام طور پر بولی جانے والی زبانوں میں مقامی سندھی اور بلوچی کے

بلبل پاکستان۔۔۔ نیرہ نور

نیرہ نور گزشتہ شب اس دار فانی سے کوچ کرگئیں۔ اُن کی موسیقی کی دُنیا کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اُن کے گائے گیت مداحوں کے کانوں میں ہمیشہ رس گھولتے رہیں گے۔بلبل پاکستان کے نام سے مشہور پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ نیرہ نور کا 71 برس کی عمر میں

گوہر نایاب۔۔۔ احمد غلام علی چھاگلہ

محمد راحیل وارثی ملک کے 75 ویں جشن آزادی کی آمد آمد ہے۔ اسی سلسلے میں وائس آف سندھ نے اپنے اُن ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے، جن کے لیے ملک و قوم کی خدمات بے مثال اور ناقابلِ فراموش ہیں، وطن سے محبت جن کی رگ رگ میں بسی

5 اگست 2019۔۔۔ سیاہ ترین دن

غلام مصطفیٰ 3 سال قبل پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اعلان کو مسترد کردیا تھا اور کہا تھا کہ یہ عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، بھارت اسے یک طرفہ فیصلے سے ختم نہیں کرسکتا۔ پاکستان اس مسئلے کو دنیا کے

بانی یوم شہدائے پولیس – فہد بلوچ

احسن لاکھانی معاشرے میں قیامِ امن کے لیے پولیس کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔ پولیس جرائم کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرتے ہیں اور امن و امان کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کی قربانی دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔ پاکستان اور سندھ پولیس

سندھ میں لسانی فسادات کرانے کی مذموم سازش

سندھ پُرامن دھرتی ہے، یہ حضرت لعل شہباز قلندر، حضرت عبداللہ شاہ غازی، شاہ لطیف بھٹائی، سچل سرمست اور دیگر جید بزرگوں، صوفیاء اور اولیاء کا مسکن ہے، ان معتبر ہستیوں نے ہمیشہ امن، محبت اور بھائی چارے کا درس دیا، ان صوفیاء و اولیاء کے ماننے

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں

آج ایک چینل پر کراچی میں بارشوں سے متعلق خبر نشر ہوئی۔ خبر سن کر بہت عرصے بعد میں بہت ہنسا۔ خبر کچھ یوں پڑھی گئی، کراچی میں مون سون کے پہلے ہی اسپیل میں انتظامیہ کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی۔ کراچی کی انتظامیہ مسائل کے حل کی دست درازی میں ناکام

آزادی کا سپاہی۔ برہان مظفر وانی

احسن لاکھانی انسان کی فطرت ہے کہ وہ ظلم و ستم اور جبر بہت عرصے تک برداشت نہیں کر سکتا، انسان کو اللہ نے فطرتاًآزاد پیدا کیا ہے۔ وہ آزاد ہوا میں سانس لینے کو ترجیح دیتا ہے۔ خدا کے بنائے ہوئے قوانین، نظم و ضبط اور اصولوں کے علاوہ وہ کسی اور

عوام کی بدحالی اور حکومتی بیانیہ

صحافیوں اور سیاست دانوں سے آج کل صرف یہ سوال پوچھے جارہے ہیں کہ ملک میں کیا چل رہا ہے، کیا ہونے جارہا ہے۔ اگر سوال کا جواب اُس کے پوچھنے والے کی مرضی کا نہ ہو تو پھر ایک لمبا چوڑا تجزیہ سننے کو ملے گا۔ اس وقت وہ صحافی، جن کا وی لاگ لوگ دیکھنا

خان محمد۔۔۔ پاکستان کرکٹ کا ناقابل فراموش کردار

(پاکستان کی جانب سے پہلی گیند کرانے اور پہلی وکٹ لینے کا اعزاز رکھنے والے فاسٹ بولر خان محمد کی برسی کے موقع پر خصوصی تحریر) آج پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی کرکٹ میں پہلی گیند کرانے اور پہلی وکٹ حاصل کرنے کا اعزاز رکھنے والے تیز گیند باز