براؤزنگ موسم

موسم

شہر قائد میں سردی کی نئی لہر داخل،درجہ حرارت7 ڈگری تک گِرسکتا ہے،

شہر قائد میں سردی کی نئی لہر داخل ہوگئی ہے، پیرکوکم سے کم درجہ حرارت9.7ڈگری ریکارڈ کیاگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید کمی کا امکان ظاہرکیا ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت 7 ڈگری تک گِرسکتا ہے، جبکہ سردی کی موجودہ لہر جمعے تک

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 28 دسمبر سے سردی میں اضافے کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید سردی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 دسمبر سے پارہ پھر گرنا شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 28 دسمبر کے بعد کچھ روز تک درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہنے کا امکان ہے، 28 دسمبر سے شروع ہونے والی سردی کی

پنجاب میں دھند، حادثات کا خطرہ بڑھ گیا

پنجاب بھر میں دھند نے اپنے ڈیرے ڈال لیے، شہریوں کو حادثات سے بچانے کیلئے انتظامیہ نے ملتان سے سکھر موٹر وے بند کردیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ دھدن کے باعث ایم فائیو موٹر وے ملتان سے سکھر، موٹر وے ایم تھری فیض پور سے

کراچی، دسمبر کے دوسرے ہفتے میں سردی کی نئی لہر متوقع

محکمہ موسمیات کے مطابق 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور 25 سے 26 دسمبر کے دوران سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہوگی جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ملک میں 52 سال کا سردی کا

ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان

ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے۔ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماہرین

کراچی میں کل بارش کی پیش گوئی!

کراچی: محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر قائد میں منگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے، شہر میں بارش ملک میں داخل ہونے والے مغربی سلسلے کے سبب ہوگی جب کہ

کراچی میں آئندہ چند روز میں سردی کی پیش گوئی!

کراچی: آئندہ دنوں شہر قائد میں محکمہ موسمیات کی جانب سے موسم سرد ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق کراچی میں آئندہ 2 سے 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے، اس وقت موسم تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے

فضائی آلودگی سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ

ماہرین نے بڑھتی فضائی آلودگی کے نتیجے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ شہری علاقوں میں آلودگی بڑھی ہے، کراچی میں بھی گزشتہ کئی دنوں سے فضا میں آلودگی محسوس کی جا رہی، ماہرین نے اسے

گوادر اور پسنی کے درمیان گردوغبار کا طوفان!

گوادر: تیز آندھی اور گردو غبار کے طوفان کے باعث گوادر اور پسنی کے درمیان ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی اور گوادر شہر کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔آندھی کے باعث حدنگاہ متاثر ہونے سے مکران کوسٹل ہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔گوادر اور

کراچی، 14 سے 16 اکتوبر پارہ 42 ڈگری پہنچنے کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد میں محکمۂ موسمیات نے ہیٹ ویو کے دوران پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہر کردیا۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا اور یہ ڈپریشن مشرقی بھارت میں ہے جو مشرقی بھارت کے