براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
شارک سے اپنی بیوی کو بچانے والے بہادر شوہر کے چرچے!
پرتھ: شارک کے منہ سے اپنی بیوی کو بچانے والے بہادر شوہر کی پوری دنیا میں چرچے ہورہے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں پورٹ میکوائر کے شیلے بیچ پر میاں بیوی تفریح کررہے تھے کہ اچانک شارک نے 35 سالہ خاتون کانٹیلی ٹوئل کی!-->…
بیماری میں جانور بھی سماجی فاصلہ رکھتے ہیں
واشنگٹن: کورونا وبا کے بعد دنیا بھر میں سماجی فاصلے کی تکرار سنی جارہی ہے، لیکن یہ دلچسپ حقیقت ہے کہ کارخانہ فطرت میں بھی بعض جانور اپنے بیمار ساتھیوں سے دُور ہوجاتے یا پھر ان کو ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
چمگادڑوں میں بیماری کی!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا کے خلاف کسان کا انوکھا پیغام!
مشی گن: دنیا بھر میں کورونا وائرس نے ہر شخص کے معمولات زندگی کو کسی نہ کسی طرح متاثر کیا ہے۔اب ہر فرد کی زبان پر بس ایک ہی دعا ہے کہ کورونا وبا کا خاتمہ ہوجائے اور دنیا کو اس سے چھٹکارا مل جائے۔اسی ضمن میں حال ہی میں امریکی ریاست مشی گن سے!-->…
چودہ برس قبل چوری ہونے والے پرس کی انوکھی کہانی
چوری اور گم ہونے والی اشیا کا اچانک مل جانا ایک خوش گوار احساس ہے، البتہ چودہ برس قبل گم ہونے والے پرس کے بازیافت کی کہانی انوکھی ہے۔گزشتہ دونوں بھارتی پولیس نے ایک شہری کا 14 سال قبل چوری ہونے والا پرس ڈھونڈ لیا۔ہیمانت پڈالکار نامی شہری!-->…
واٹس ایپ کے ذریعے شوہر کی نگرانی کا انوکھا طریقہ!
ریاض: سعودیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے علیحدگی کا مطالبہ کرنے کے لیے انوکھا طریقہ اختیار کیا۔ خاوند کے واٹس ایپ اکاؤنٹ کی کاپی کرکے 9 ماہ تک اس کی نگرانی کرتی رہیں اور پھر شوہر سے علیحدگی کی درخواست دائر کردی۔عکاظ اخبار کے مطابق بیوی!-->…
ملیے انتہائی پتلی کمر کی مالک لڑکی سے!
نیپیداؤ: موٹے، پتلے اور لمبے انسان تو دُنیا میں بہت نظر آتے ہیں، لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسی لڑکی کے بارے میں بتائیں گے جس کی کمر تمام خواتین میں سب سے پتلی ہے۔برما یعنی میانمار سے تعلق رکھنے والی انتہائی پتلی کمر والی 23 سالہ سومونینگ کی!-->…
گوجرانوالہ میں بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا
گوجرانوالہ: پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سفاک بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا۔
رپورٹز کے مطابق گوجرانوالہ میں اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، پولیس کے مطابق بیٹا ہی باپ کا قاتل ہے، جائیداد ہتھیانے کے لیے بیٹے احتشام نے بیوی سے!-->!-->!-->…
غیرمعمولی صلاحیت رکھنے والے شہری نے دھوم مچادی
ویتنام: جنوب مشرقی ایشیائی ملک ’لاؤس‘ کے ایک شہری نے اپنی غیرمعمولی صلاحیتوں سے دنیا کو حیران کردیا، سوشل میڈیا صارفین نے اسے فلمی ہیرو ’اسپائڈر مین‘ قرار دے دیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لاؤس کے دارالحکومت ویتنام کا!-->!-->!-->…
ہتھنی نے اپنے بچوں کو موت سے کیسے بچایا، ویڈیو وائرل
آسام : بھارت میں ایک ہتھنی نے اپنے ڈوبتے ہوئے بچوں کو موت کے منہ سے بچالیا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ہونے والی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیئے۔،
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں جہاں ان دنوں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچائی!-->!-->!-->…
زمین پر جنت! 32 افراد والا جزیرہ نئے مکینوں کی تلاش میں
ایڈنبرا: اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے سے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہاں صرف 32 افراد رہائش پذیر ہیں، اور جزیرے کو اب نئے مکینوں کی تلاش ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے ضلع لوکابر کے ایک جزیرے کی آبادی اس وقت صرف 32 افراد پر مشتمل ہے، اور نئے!-->!-->!-->…