براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
معمولی مچھر کے باعث عادی مجرم پکڑا گیا
بیجنگ: معمولی مچھر کے باعث عادی مجرم قانون کی گرفت میں آگیا۔ چینی پولیس نے دیوار پر پیسے گئے خون بھرے مچھر پر تفتیش کرکے ملزم پکڑا اور اب اس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔چین میں ایک اپارٹمنٹ میں ڈکیتی کے بعد دیوار پر بھینچ کر مارے!-->…
ہر جگہ کول کول، گرمی سے نجات دلانے والی جیکٹ تیار
ہانگ کانگ: اب لوگ گھر، آفس میں ہوں یا باہر، ہر جگہ ٹھنڈ سے مستفید ہوسکیں گے۔ اس حوالے سے دلچسپ ایجاد سامنے آئی ہے۔ یہ حیرت انگیز ایجاد آن ہوتے ہی صرف تین منٹ میں اطراف کا درجہ حرارت 33 درجے فیرن ہائٹ تک کم کرسکتی ہے۔یہ صدری یا سینے پر!-->…
53 سال قبل جھیل میں گرنے والی انگوٹھی خاتون کو کیسے ملی؟
الاباما: 53 سال قبل الاباما کی ایک خاتون کی انگوٹھی جھیل میں گرکرغائب ہوگئی تھی اور اب مل گئی ہے۔ڈینا اسکاٹ لفلِن کہتی ہیں کہ وہ 1969 میں کیلیفورنیا کی ایک مشہور جھیل بیریسا میں تیر رہی تھیں کہ انگوٹھی انگلی سے پھسل کر جھیل کی گہرائی میں!-->…
ماں نے اپنی خوبصورتی کے لیے بچہ بیچ دیا
ماسکو: سنگ دل ماں نے خود کو پُرکشش بنانے کے لیے ایک بچہ بیچ دیا، جس کے عوض اُسے 3600 ڈالر کی رقم حاصل ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ ماں کا نام راز میں رکھا گیا ہے اور خاتون کو مئی کے آخر میں انسانی خرید و فروخت کے الزام میں گرفتار!-->…
نیند میں خاتون نے لاکھوں کے زیورات کچرے دان میں پھینک دیے
چنائے: نیند میں خاتون نے لاکھوں روپے کے زیورات کچرے دان کی نذر کردیے، یہ واقعہ بھارت میں پیش آیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے 15 لاکھ بھارتی روپے سے زائد مالیت کے سونے کے زیورات نیند میں!-->…
جانوروں کے بیوپاری نے گاہک کو چونا لگادیا
جہلم: بیوپاری نے گاہک کو بڑا چونا لگادیا، اُس نے جعل سازی سے کام لیتے ہوئے لمپی اسکن کے شکار جانور کی کھال پر رنگ کرکے فروخت کردیا، جانور خریدنے والے کو اگلی صبح بیماری سے متعلق پتا چلا۔نجی ٹی وی کے مطابق جہلم میں خریدار کو لمپی اسکن کا!-->…
مکڑی سے خوف زدہ خاتون نے پولیس بلالی
لندن: مکڑی سے خوف زدہ برطانوی خاتون نے پولیس سے مدد مانگ لی، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے پولیس کا وقت ضائع کرنے کی پاداش میں خاتون پر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی ویسٹ یارکشائر پولیس نے مائیکرو بلاگنگ!-->…
کتا بطخ کے بچوں کا دوست اور سہارا بن گیا
لندن: کتا بطخ کے 15 بے سہارا بچوں کا سہارا بن گیا اور ان کا خیال رکھنے لگا۔اس واقعے نے پوری دُنیا کو حیران کرکے رکھ دیا۔برطانیہ میں لیبریڈور نسل کے ایک رحم دل کتے، فریڈ نے ماں کے غائب ہونے پر بطخ کے بچوں کو گود لے لیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ!-->…
سوسن کے سب سے بڑے پودے کی دریافت
بولیویا: واٹر للی (سوسن) کے سب سے بڑے پودے کی دریافت بولیویا میں ہوئی ہے، جس کا پتہ وسیع ترین ہے اور ساتھ میں یہ ایک نئی نوع (اسپیشیز) بھی ہے جسے وکٹوریا بولیویانا کا نام دیا گیا ہے۔بولیویا کی دور دراز آب گاہوں میں پایا جانے والے اس پودے!-->…
نہانے کے لیے سمندر جانے والوں کو ماہرین کا انتباہ
میساچوسٹس: امریکی شہریوں کو ماہرین نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ساحل پر نہاتے وقت بہت زیادہ چوکنے رہیں، کیونکہ موسم گرما میں شارک بڑی تعداد میں نقل مکانی کرکے کنارے کے قریب آجاتی ہیں۔موسمِ گرما میں ہر سال گریٹ وائٹس شارک فلوریڈا اور!-->…