براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

طالبہ سے شادی کے لیے خاتون ٹیچر مرد بن گئی

راجستھان: طالبہ سے شادی کے لیے خاتون ٹیچر مرد بن گئی، استانی نے طالبہ کے عشق میں مبتلا ہونے کے بعد اس سے شادی کے لیے اپنی جنس تبدیل کروالی۔بھارتی ریاست راجستھان کے ایک اسکول کی ٹیچر مِیرا کو طالبہ کلپنا سے محبت ہوگئی اور اپنی محبت کو پانے

ایک ہی نام کے 178 افراد کے اجتماع کا ورلڈ ریکارڈ

ٹوکیو: ایک ہی نام کے 178 افراد کا اجتماع ہوا اور ایک منفرد عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا۔ جاپان میں یکساں طور پر پہلے اور دوسرے نام کے حامل 178 افراد ایک ہی چھت تلے جمع ہوئے اور اس تاریخی واقعے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تصدیقی سند بھی عطا

بچے نے کوبرا سانپ کو کیسے مارا؟

نئی دہلی: سانپ کے ڈسنے سے لوگ اپنی زندگی سے محروم ہوجاتے ہیں، لیکن بھارت میں ایک انوکھا واقعہ رونما ہوا، جس میں بچے کے کاٹنے سے سانپ ہلاک ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں 8 سال کا بچہ دیپک اپنے گھر کی پچھلی طرف بنے احاطے میں کھیل

8 دہائیوں سے اُلٹا لٹکنے والا فن پارہ

برلن: جرمنی میں ایک شاہکار فن پارہ 8 دہائیوں سے اُلٹا لٹکا ہوا ہے، یہ ماننا ہے ماہرین کا، وہ کہتے ہیں کہ یہ 77 سال سے الٹی لٹکی ہوئی ہے۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نیویارک سٹی ون ڈچ فنکار پیئٹ مونڈریان کے اہم کاموں میں سے ایک ہے، لیکن

چوروں نے چُرائے گئے زیورات کا چوتھائی حصہ واپس کردیا

غازی آباد: چوروں نے خالی گھر میں واردات کرتے ہوئے 20 لاکھ مالیت کے زیورات چرالیے، لیکن حیران کن طور پر چند دنوں بعد چُرائے زیورات کا چوتھائی حصہ زیور کوریئر کے ذریعے واپس بھیج دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر غازی آباد میں ایک

چابی کے سوراخ سے 7 تیر گزارنے کا ورلڈ ریکارڈ

واشنگٹن: دُنیا کے ماہر ترین تیر انداز لارز اینڈرسن نے 30 فٹ کی دوری سے ایک کے بعد ایک سات تیر دروازے میں چابی کے سوراخ سے گزارے ہیں جب کہ سوراخ کا دہانہ محض 10 ملی میٹر تھا۔لارز نے اس حیران کن فن کا مظاہرہ یکم جون 2022 کو کیا تھا، لیکن اب

برطانیہ: 84 سال بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے کا دلچسپ قصہ

کووینٹری: 84 سال بعد بالآخر لائبریری سے لی گئی کتاب واپس جمع کروادی گئی۔ برطانوی شہری نے دادا کی جانب سے نکلوائی گئی کتاب کو لوٹاتے ہوئے 21.14 ڈالرز لیٹ فیس ادا کی۔برطانیہ کے شہر میں واقع ارلسڈن کارنیگی کمیونٹی لائبریری کا کہنا تھا کہ حال

یو اے ای میں دُنیا کی تیز ترین رولر کوسٹر متعارف

دبئی: پچھلے دنوں دبئی میں ایک نئی رولر کوسٹر کا افتتاح ہوا ہے، جسے دنیا کی تیز ترین عمودی رولر کوسٹر قرار دیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق خود گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی ہے۔اسٹارم کوسٹر ایک شاپنگ مال کی چار دیواری میں قائم کیا گیا ہے جو اپنی

لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد

جکارتہ: ادھیڑ عمر لاپتا خاتون کی لاش اژدھے کے پیٹ سے برآمد کرلی گئی، انڈونیشیا میں لاپتا ہونے والی 52 سالہ خاتون کو اژدھے کا پیٹ چاک کرکے نکال لیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے جامبی میں ایک خاتون چند روز سے

انسانوں کو دھونے والی مشین متعارف

اوساکا: جاپان نے انسانوں کو دھونے والی مشین کا پہلا ماڈل باضابطہ متعارف کروا دیا۔ اس جدید مشین میں ان گنت سینسر، پانی کو بلبلوں میں بدلنے والا نظام اور مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹیکنالوجی بھی استعمال کی جائے گی۔قبل ازیں لگ بھگ 52 سال پہلے 1970