براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
کورونا پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا دلچسپ گانا
حافظ آباد: دُنیا اس وقت کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حافظ آباد مشرف زیدی نے اس عالمی وبا سے حفاظت کے لیے دلچسپ پیروڈی سانگ ریلیز کیا ہے
یہ گانا سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہورہا اور صارفین اسے بے حد پسند کررہے!-->!-->!-->…
کوروناوائرس کے خوف کے باوجود 105 سالہ معمر خاتون نے خوشی کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا
لندن: برطانیہ میں کوروناوائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے باوجود ضعیف خاتون نے اپنے جنم دن کی خوشیاں منائیں اور طویل عمر پانے کے گر بھی بتائے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی
رپورٹ کے مطابق ’’ ایلن میتھیوس‘‘ نامی معمر خاتون نے اپنا 105واں یوم پیدائش!-->!-->!-->…
بھارت: کورونا متاثرین کے ہاتھوں پر اسٹیمپ لگانے کا انوکھا فیصلہ
نئی دہلی: بھارت میں ریاستی حکومت نے کورونا وائرس میں مبتلا افراد کے ہاتھوں پر اسٹیمپ لگانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد وائرس میں مبتلا افراد کی شناخت کرنا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر حکومت نے یہ انوکھا اقدام!-->…
طیارے میں مسافر نے عجیب حرکت کردی
سوچیں آپ بہت مہنگی
ٹکٹ لے کر جہاز میں سفر کریں اور وہاں آپ کو کوئی مسافر اپنی عجیب حرکتوں کی وجہ
سے پریشان کرے تو آپ پر کیا گزرے گی؟
کبھی کبھار طیارے میں ایسی
عجیب وغریب حرکات سامنے آتی ہیں جو سوشل میڈیا کی غذا بن جاتی ہیں۔
سماجی!-->!-->!-->!-->!-->…
کورونا وائرس سے لاکھوں کمانے کا طریقہ
لندن: اگر آپ برطانیہ میں مقیم ہیں، تو کورونا وائرس سے لاکھوں روپے کما سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک برطانوی تجربہ گاہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو رضاکارانہ طور پر خود کو کورونا وائرس سے متاثر کرانے کے لیے پیش کرے گا، اسے نہ!-->…
چین میں حجام کی عجیب حرکت، کھڑکی سے حجامت کرنے لگے۔
دنیا بھر میں کرونا وائرس نے سب کو دہشت میں مبتلا کر رکھا ہے اور نظام زندگی معطل ہے لیکن چین میں لوگوں نے کاروبار چلانے کےلیے منفرد طریقے ڈھونڈ لیے ہیں۔
چین میں کچھ حجام اپنی انوکھی حرکت کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہے ہیں، ایک چینی!-->…
سال دو ہزار بیس کا دوسرا سوپر مون آج ہوگا
کراچی: آج سال دو ہزار بیس کا دوسرا سوپر مون ہوگا، جسے سپر وارم مون کا نام دیا گیا ہے۔
سوپر مون کا آغاز آج شام چھ بج کر تینتیس منٹ پر ہوگا، پاکستان میں سپر وارم مون دس بج کر سینتالیس منٹ پر دیکھا جائے گا۔
چاند کی چودہ تاریخ ہونے کے باعث!-->!-->!-->…
دولاکھ ری سائیکل شدہ بوتلوں کے ڈھکنوں سے تیارماحولیاتی شاہکار
وینزویلا: ایک تخلیقی فن کارنے ری سائیکل شدہ بوتل کے 200000 ڈھکنوں سے اپنے ملک اورلاطینی امریکا کا سب سے بڑا فن پارہ (میورل) تیار کیا ہے۔
ماحولیاتی شعور اجاگر کرنے والا یہ خوبصورت فن پارہ رنگ برنگے ڈھکنوں کو پلاسٹر سے چپکا کربنایا گیا ہے!-->!-->!-->…
103 سالہ شخص کی نوجوان لڑکی سے شادی
جکارتہ : عمر رسیدہ انڈونیشن شہری نے انتہائی کم عمر لڑکی سے شادی کرکے دنیا کو حیران کردیا، شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
انڈونیشیا کے شہر سیوا میں 103 سالہ بوڑھے شخص پوانگ کاٹے نے 27 سالہ جوان لڑکی انڈو الانگ سے شادی کرلی۔!-->!-->!-->…