براؤزنگ دلچسپ خبر
دلچسپ خبر
شیر کو شکست، ماں جیت گئی!
کیلے فورنیا: ماں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے پانچ سال کے بچے کو پہاڑی شیر کے چنگل سے بچالیا، یہ درندہ اُس کے بچے کو گھسیٹ کر لے جانا چاہ رہا تھا، ممتا جیت گئی اور جنگل کا بادشاہ شکست کھا گیا۔اگرچہ بچے کی حالت اب خطرے سے باہر ہے،!-->…
عینک صاف کرنے والا جادوئی ڈبہ
نیویارک: بسا اوقات عینک کے عدسے پرلگنے والے دھبے بڑی مشکل سے دور ہوتے ہیں اور کئی بار کپڑا رگڑنے کے باوجود بھی براجمان رہتے ہیں۔ اب اس کا حل ’لینس ایچ ڈی‘ کی صورت پیش کیا گیا ہے جو عینک سے ہرطرح کے دھبے اور گردوغبار کو بڑی حد تک صاف…
2 سو جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب
لیما: اجتماعی شادیوں کی ایک شان دار تقریب کا انعقاد پیرو میں کیا گیا، جہاں بہ یک وقت 2 سو جوڑے شادی کے بندھن میں بندھے۔پیرو میں شادی کی اجتماعی تقریب کا اہتمام کیا گیا، دو سو جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔لاطینی امریکا کے ملک پیرو کے!-->…
رنگ چھوڑتی بلی کی دس سال پرانی ویڈیو 5 لاکھ 87 ہزار ڈالر میں فروخت
لندن: بلی کی ایک گِف دس سال قبل یوٹیوب پر ڈالی گئی تھی جسے اب تک کروڑوں افراد دیکھ چکے ہیں اور اب اسے بطور این ایف ٹی فروخت کیا گیا ہے۔ اس کی قیمت سن کر ہوش اڑجاتے ہیں کیونکہ یہ پانچ لاکھ 87 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے جو پاکستانی روپوں…
بھارت میں سنگ باری کا خونی میلہ، 77 افراد شدید زخمی
اترکھنڈ: بھارت اور اس کی حکومت شدت پسند ہے ہی اس کے ساتھ بعض علاقوں کے عوام بھی شدت پسند اور توہم پرست واقع ہوئے ہیں، اسی تناظر میں وہ لوگ ایک خونی میلے کا اہتمام کرتے ہیں، جس میں ایک دوسرے پر پتھر پھینکے جاتے ہیں۔ابھی اس سالانہ مقابلے میں!-->…
بیر بہوٹیوں کی بو سے پودوں کے دشمن کیڑے بھگانے کا تجربہ کامیاب
پنسلوانیا: ہماری دلچسپ فطرت ہمیں اسی نظام کے اندر رہتے ہوئے کئی مسائل کا قدرتی حل بھی بیان کرتی ہے۔ اب خبر یہ ہے کہ بیر بہوٹیوں کی بو سے خود پودے کو نقصان پہنچانے والے باریک کیڑوں کو بھگایا جاسکتا ہے۔
پودوں پر حملہ آور کیڑے (ایفڈز) انہیں…
پاکستانی نژاد خاتون کا 6فٹ 3 انچ بال عطیہ کرنے کا عالمی ریکارڈ
کراچی: ورجینیا سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد خاتون زہاب کمال خان نے منفرد عالمی ریکارڈ بناکر انوکھی مثال قائم کردی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ورجینیا کی لمبے ترین بال رکھنے والی 30 سالہ خاتون نے 17 سال بعد بال کٹواکر 6 فٹ 3!-->…
پھٹا ہوا سویٹر ’’صرف ڈھائی لاکھ روپے‘‘ میں خریدیئے
میلان: اٹلی میں مہنگے کپڑے بنانے والی ایک کمپنی نے حال ہی میں پھٹے ہوئے سویٹر پیش کیے ہیں جن کی قیمت 1450 ڈالر (تقریباً ڈھائی لاکھ پاکستانی روپے) سے شروع ہوتی ہے۔
’’بیلنسیاگا‘‘ نامی کمپنی کے تیار کردہ ان سویٹروں کو دیکھ کر لگتا ہے جیسے وہ…
خوشبودار تارکول مگر کیسے؟
وارسا: تارکول سڑکوں کی تعمیر میں استعمال ہوتا ہے، لیکن اس کے بعد اس کی بو سڑکوں کی تعمیر میں حصہ لینے والے کارکنان کے لیے ناگواری کا سبب بننے کے ساتھ چند روز تک لوگوں کے لیے مشکل کا باعث بنتی ہے۔ اب لوگوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ ایسا!-->…
89 سالہ دادی کے پوتے کے ہمراہ ڈانس کے چرچے
دل جوان ہو تو عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا، اس کی زندہ مثال 89 سالہ دادی کی اپنے پوتے کے ہمراہ ڈانس کی ایک ویڈیو ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت کی 89 سالہ دادی اپنے پوتے…