براؤزنگ دلچسپ خبر

دلچسپ خبر

امریکی شہری کا مدد کا انوکھا انداز، شاہراہ پر دو لاکھ ڈالر اُڑا ڈالے

اوریگون: امریکا کے ایک شہری نے لوگوں کی مدد کے لیے انوکھا انداز اختیار کرتے ہوئے تیز رفتار شاہراہ پر دو لاکھ ڈالر بکھیر دیے، تاہم پولیس نے اس عمل کو خطرناک قرار دیا ہے۔اس واقعے کے بعد مصروف ترین شاہراہ پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اور لوگ

سری لنکا کا چین کو ایک لاکھ بندر فروخت کرنے کا فیصلہ

کولمبو: سری لنکا نے مالی مشکلات کے باعث چین کو ایک لاکھ ٹوک مکاک بندر فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم جانوروں کے تحفظ کی تنظیموں نے اس فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔سری لنکا کے وزیرِ زراعت، مہندرا اماراویرا نے اس کا باضابطہ اعلان کرتے

بھارت: وزیراعلیٰ کا پوسٹر پھاڑنے پر کتے کے خلاف کیس

نئی دہلی: بھارت کے حوالے سے آئے روز ایسی کوئی مضحکہ خیز اطلاع آتی ہے جو دُنیا کو انگشت بدنداں کردیتی ہے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جگن موہن ریڈی کے دیوار پر لگے پوسٹر کو کھرچنے کے الزام پر کتے کے خلاف مقدمہ درج کرادیا

مصر: ہزاروں برس قبل کاٹے گئے 12 انسانی ہاتھ برآمد

قاہرہ: دُنیا کے قدیم ملکوں میں سے ایک مصر میں آثارِ قدیمہ کے مشہور مقام سے انسانی بریدہ ہاتھوں کے پنجے ملے ہیں جو کلائی سے لے کر انگلیوں تک محفوظ ہیں۔ خیال ہے کہ ان بدنصیبوں کے ہاتھ 3673 برس قبل کاٹے گئے تھے۔بارہ ہاتھوں میں سے 11 مرد اور

خزانے کے متلاشی کے ڈھائی کلوگرام سونا ہاتھ آگیا

آسٹریلیا: خزانے کی تلاش کا شوق پالنے والے فرد کی قسمت چمک اُٹھی اور اسے ڈھائی کلوگرام سونا مل گیا، جس پر وہ بے انتہا خوش ہے۔آسٹریلیا میں وکٹوریا کے علاقے میں دکان دار ڈیرن کیمپ کو ایک شخص نے یہ پتھر دیا ہے جو سونے کے ذخیرے والی جگہوں

دنیا کی سب سے بڑی وِگ

ایڈیلیڈ: آسٹریلوی شہری نے 8 فِٹ اور 6 انچز بڑی وِگ بناکر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق ڈینی رینلڈز اوور سائز مصنوعی بالوں کا گچھا بناکر دنیا کی سب سے بڑی وگ کا ریکارڈ توڑا۔ڈینی رینلڈز نے ان مصنوعی بالوں کا رنگ

بھارتی سیاستدان فلائٹ نمبر کو ایئر ہوسٹس کا سیل نمبر سمجھ بیٹھے

کوہیما: بھارت کے بھولے سیاست دان فلائٹ نمبر کو ایئر ہوسٹس کا واٹس ایپ نمبر سمجھ بیٹھے۔بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیر اور بی جے پی رہنما تیمجن امنا الونگ نے ٹویٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے فلائٹ میں پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کا

پاکستانی ایلون مسک کے چرچے

کراچی: ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک سے مشابہہ پاکستانی نوجوان کی بازار میں پھل خریدنے کی تصاویر وائرل ہوگئی، جس کے بعد سے اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔متعدد انٹرنیٹ صارف نے تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستانی ایلون خان فروٹ چاٹ

دنیا کی مہنگی ترین حویلی، قیمت 85 ارب روپے

لندن: دُنیا کی سب سے مہنگی حویلی کی قیمت پاکستانی روپوں میں 85 ارب بنتی ہے۔ یہ حویلی لندن کے مضافات میں واقع ہے، جس کی قیمت 30 کروڑ ڈالر ہے۔29000 مربع فٹ پر محیط اس کا نام دی ہوم ہے جو حقیقت میں 205 سال پرانا ہے اور اسے ریجنٹ پارک کا وائٹ

ہوائی جہاز کے انجن کی حامل قدیم اور نایاب کار

لندن: ایک ایسی نایاب اور قدیم کار برطانیہ میں اب بھی موجود ہے جس میں جنگِ عظیم دوم کے ہوائی جہاز کا انجن نصب ہے۔لندن میں موجود اس گاڑی کا نام دی بیسٹ ہے، جس پر برطانوی انجینئر پال جیمسن نے ٹینک کا انجن لگانے کی کوشش کی۔ اس میں بعض مشکلات