باسط کے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کا انتخاب عالم نے بتایا، عارف عباسی

کراچی: پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو عارف عباسی کا کہنا ہے کہ 1994ء میں سری لنکا کے دورے سے واپسی پر ٹیم منیجر انتخاب عالم نے بتایا کہ باسط علی میچ فکسنگ میں ملوث ہے، اعتراف کرکے معافی بھی مانگی ہے ، لیکن منیجر کی رپورٹ میں اس کا ذکر نہیں

ہکلہ سے ڈی آئی خان موٹرویز، تکمیل پر فاصلہ ڈھائی گھنٹے میں طے ہوگا،عاصم باجوہ

اسلام آباد: سی پیک اتھارٹی کے چیئر مین اور معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ہکلہ سے ڈی آئی خان موٹر ویز کا کام 69 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاک

والد کا علاج جاری، کورونا کے باعث سرجری ملتوی ہوئی، مریم نواز

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد نواز شریف کا علاج جاری ہے، ان کی کورونا کے باعث سرجری ملتوی ہوئی۔ ٹوئٹر پر صارف کی جانب سے نواز شریف کی صحت کی تازہ ترین صورت حال سے متعلق سوال کے جواب میں (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ

اسٹیٹ بینک نے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کیلئے قرض کی حد 50 کروڑ روپے کردی

اسٹیٹ بینک نے کورونا کے خلاف جنگ کیلئے اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کو رعایتی قرض کی حد 20کروڑ روپے سے بڑھا کر 50 کروڑ روپے کردی۔ پہلے بینک اسپتالوں اور میڈیکل سینٹرز کو صرف 20 کروڑ روپے قرض دے سکتے تھے لیکن اب مرکزی بینک نے اس کی حد کو

لاک ڈاؤن، نوجوانوں کو وزیراعظم کا مفید مشورہ

اسلام آباد: لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو وزیراعظم نے کتاب پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر نوجوانوں کو فراس الخطیب پڑھنے کی تجویزدی اورکہا یہ مسلمانوں کی تاریخ سے متعلق زبردست کتاب ہے، کتاب میں مسلمانوں کےعروج اورزوال کی

مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا پاکستان سمیت کئی ممالک میں ناکام ہوگیا، شبلی فراز

اسلام آباد: مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا پاکستان سمیت کئی ممالک میں ناکام ہوگیا۔ کورونا کا بوجھ سب سے زیادہ مزدور طبقے پر پڑا، احساس پروگرام کے تحت 200 ارب کا پیکیج دیا، چاہتے تو فنڈز کی تقسیم اپنی سیاسی پارٹی کے ذریعے کرتے لیکن ایسا نہیں

وفاقی حکومت نے نالائقی اور نااہلی سے صوبائی حکومتوں کو نقصان پہنچایا، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کام نہیں کرنا چاہتے تو استعفیٰ دے کر کسی اور کو موقع دیں۔ ڈر ہے کراچی کے حالات اٹلی اور نیویارک جیسے نہ ہوجائیں۔ سندھ کے وزیراعلیٰ سیّد مراد علی شاہ

پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں پہلی سے چوتھی پوزیشن پر آگئی

دبئی: آئی سی سی کی جاری کردہ سالانہ رینکنگ میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان 3 درجے تنزلی کے بعد چوتھے درجے پر آگیا۔ ٹی ٹوئنٹی سالانہ رینکنگ میں پاکستان کی جگہ آسٹریلیا کو پہلی پوزیشن مل گئی، انگلینڈ کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہے۔ ون

سی این جی کی قیمت میں ساڑھے 12 روپے کی کمی

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی ساڑھے 12 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی۔ صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے، سی این