ایک کروڑ 17 لاکھ پاکستانی کورونا ویکسین سے مستفید ہوئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات جاری ہیں۔ پاکستان کے طول و عرض  میں ویکسی نیشن سینٹرز پر لوگوں کو ویکسین لگائی جارہی ہے، مجموعی طور پر ایک کروڑ 17 لاکھ 45 ہزار 889 خوراکیں استعمال کی جاچکی ہیں۔ گزشتہ…

بہری چوکیدار کتیا!

لندن: ایک ایسی حیرت انگیز کتیا بھی ہے جو قوت سماعت سے محروم ہونے کے باوجود چوکیداری کے فرائض بخوبی انجام دے رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ پیگی نامی کتیا مویشیوں کی نگرانی کرتی تھی کہ نو برس کی عمر میں اس کی قوت سماعت سلب ہوگئی، پھر وہ کسی کام…

او آئی سی میں چین کے پہلے نمائندے کی تعیناتی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں سعودی عرب کے لیے چین کے سفارت کار چن ویکنگ کو بطور پہلا نمائندہ تعینات کردیا گیا ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل يوسف بن احمد العثيمين نے چینی…

وزیر خزانہ کی تھرڈ پارٹی آڈٹ نظام سے متعلق حکمت عملی کو جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات شوکت ترین نے تھرڈ پارٹی آڈٹ نظام سے متعلق حکمت عملی کو جلد از جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ناصرف ٹیکس کے دائرہ کار میں توسیع ہوگی، بلکہ محصولات میں بھی خاطرخواہ اضافہ ممکن ہوسکے…

سندھ، 1477 ارب حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش: تنخواہ 20، پنشن میں‌10 فیصد اضافہ

کراچی: مالی سال 2021-22 کے لیے سندھ کا 1477 ارب روپے حجم کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ جن کے پاس وزیر خزانہ کا قلم دان بھی ہے، انہوں نے بجٹ پیش کیا۔ کم از کم اجرت بڑھاکر 25 ہزار کردی گئی ہے جب کہ تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ…

پویلین اینڈ کلب گرانے کا معاملہ: پولیس اور مظاہرین میں تصادم، متعدد زخمی

کراچی: الٰہ دین پارک سے متصل شاپنگ ایریا اور پویلین اینڈ کلب گرانے کے معاملے پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ کے حکم پر پولیس، رینجرز، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیوی…

سونیا حسین کو عمران خان اور شہباز شریف کیوں پسند ہیں؟

کراچی: فلم اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے وزیراعظم عمران خان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ سونیا حسین حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئیں۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا، مجھے وزیراعظم…

پویلین اینڈ کلب، شاپنگ ایریا گرانے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

کراچی: الٰہ دین پارک سے متصل شاپنگ ایریا اور پویلین اینڈ کلب گرانے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ پویلین اینڈ کلب اور شاپنگ ایریا غیر قانونی ہے، اس لیے الٰہ دین پارک کو فوری اصل شکل میں بحال کیا…

وزیر داخلہ شیخ رشید کا سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کو سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور وزیراعظم عمران خان کے دورے  کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے آئی جی پولیس اسلام آباد اور…

بجٹ میں عوام کی جیبوں سے پیسہ نکال کر مخصوص لوگوں کو ایمنسٹی دی گئی، بلاول

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کردیا۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس سے جاری اپنے بیان میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا…