پوپ فرانسس کی میوزک شاپ سے نکلنے کی ویڈیو وائرل

ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس کو ایک صحافی نے میوزک شاپ سے نکلتےہوئے دیکھ لیا اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس منگل کو ویٹی کن میں خفیہ طور پر ایک میوزک شاپ میں

رضوان نے ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں کیوں دیا؟

پشاور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے سابق بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کو قرآن شریف تحفے میں دینے کی وجہ بتادی۔سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک انٹرویو میں محمد رضوان نے بتایا ہم جب نماز پڑھتے تو وہ ہمیں باجماعت نماز کی ادائیگی

کورونا کیسز میں اضافہ، سندھ میں تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے

کراچی: ٹاسک فورس سندھ نے صوبے میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں اسکول کھلے رہیں گے

افغانستان میں طالبان حکومت کا پہلا بجٹ منظور

کابل: اگست 2021 میں طالبان نے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کے منظورکردہ بجٹ میں کسی غیر ملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔طالبان کی وزارت خزانہ کے ترجمان احمد ولی حقمل نے بیان

مُردہ لال بیگوں کا مصوری کے لیے دلچسپ استعمال

منیلا: فلپائن سے تعلق رکھنے والی مصورہ نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے مردہ لال بیگوں کے جسم کو کینوس میں تبدیل کردیا ہے۔منیلا کی رہائشی، 30 سالہ برینڈا پی ڈلگاڈو کو تصویریں بنانے کا بہت شوق ہے مگر انہوں نے باقاعدہ طور پر مصوری کی

وزیراعظم آرمی چیف ملاقات، سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس

حکومت پھر کامیاب، مِنی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہوگیا

اسلام آباد: حکومت ایک مرتبہ پھر کامیاب رہی جب کہ حزب اختلاف کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا، قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) کثرت رائے سے منظور کرلیا اور اپوزیشن کی پیش کردہ تمام ترامیم

بھارت میں ٹرین حادثہ، 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

نئی دہلیٖ: بھارت میں مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال میں ایک مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں اب تک 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی جب کہ 40 سے زائد زخمی

کورونا کیسز میں اضافہ، معیشت اس قابل نہیں کہ پابندیاں لگائیں: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے لاک ڈاؤن سے متعلق کوئی بھی اقدام این سی او سی کی ہدایت سے مشروط کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ شہر میں کورونا کیسز میں

چاروں شریف پاکستانی سیاست سے مائنس ہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وہ تاریخی جملہ بولنا چاہتے ہیں کہ چاروں شریف پاکستان کی سیاست سے مائنس ہیں۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن آئی ایم ایف جائے تو حلال،عمران خان جائے