وزیراعلیٰ سندھ کی صدارت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری خزانہ حسن نقوی، بریگیڈیئر (ر) خالد کھوکھر، میجر(ر) آغا نواز، بریگیڈیئر عقیل، پی ایچ ایف کے سیکریٹری…

چین کا بڑا سنگ میل، دوشہروں میں کوانٹم ڈیٹا رابطے کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: چین نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک بڑا سنگ میل عبور کیا ہے، چینی سائنس دانوں نے دو شہروں کے درمیان انتہائی محفوظ کوانٹم رابطے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ دونوں شہر ایک دوسرے سے 511 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔ تاہم اس کے درمیان ایک…

تھائی لینڈ، بھوکا ہاتھی گھر کی دیوار توڑ کر کچن جاپہنچا

بنکاک: بھوکا ہاتھی کھانے کی تلاش میں گھر کی دیوار توڑ کر باورچی خانے میں پہنچ گیا۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق یہ واقعہ مغربی تھائی لینڈ کے ایک گاؤں میں پیش آیا۔ شور شرابے اور دیوار ٹوٹنے کی آواز سن کے رٹچروان نامی ایک رہائشی کی…

پاک، روس دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلیے پُرعزم

دوشنبے: روس اور پاکستان نے دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں…

دُنیا کے درجہ حرارت میں اضافہ، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا!

نیویارک: ماحولیات کے حوالے سے صورت حال وقت گزرنے کے ساتھ سنگین شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔ ہر گزرتا دن اس حوالے سے حالات کو مایوسی کی جانب دھکیلتا نظر آتا ہے۔ اب اقوام متحدہ نے اس ضمن میں ایک رپورٹ کا اجرا کیا ہے، جس کے مطابق دنیا کا…

آرمی چیف کا دورہ آذربائیجان: وزیر داخلہ اور عسکری قیادت سے ملاقات

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آذربائیجان کے دورے کے دوران آذربائیجانی وزیر داخلہ اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں اور باہمی دلچسپی، سیکیورٹی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف…

وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل انٹیلی جنس کوآرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم اور وفاقی وزراء کا استقبال کیا۔ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر میں…

اداکار احد رضا میر کے متعلق والدہ کے حیرت انگیز انکشافات

کراچی: سینئر اداکار آصف رضا میر کی اہلیہ ثمرہ رضا میر کا اپنے بیٹے سے متعلق کہنا ہے کہ ان کا بیٹا احد اسکن پروڈکٹس ان سے زیادہ استعمال کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر احد رضا میر کا والدہ ثمرہ رضامیر کے ساتھ ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے۔ والدہ نے…

پیپلز پارٹی کے مسعود الرحمٰن کی بنیادی رکنیت معطل

کراچی: پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے پی ایس 92 (114) کراچی کے جنرل سیکریٹری مسعود الرحمٰن عباسی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور پی ایس 92 کی جنرل سیکریٹری کے عہدے سے معطل کردیا ہے۔ مسعود الرحمٰن عباسی نے پارٹی کی جانب سے ملنے…

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کابینہ کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کے حوالے سے پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزیر برائے سائنس اینڈ…