حلیم عادل شیخ کا سندھ حکومت کے خلاف مزاحمت کا فیصلہ

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا، انہوں نے صوبائی حکومت کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی کرپشن پر انصاف کی…

کینیڈا میں سفید فاموں کا پاکستانی پر چاقو سے حملہ، داڑھی کی بے حرمتی

ٹورنٹو: کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف پُرتشدد واقعات میں ہولناک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اس حوالے سے تازہ افسوس ناک واقعے میں دو سفید فام افراد نے پاکستانی نژاد شخص کو چاقو کے وار کر کے زخمی کردیا۔ اسی پر بس نہیں کیا بلکہ محمد کاشف کی داڑھی…

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کا نام بدستور گرے لسٹ میں رہے گا، تاہم 27 میں سے 26 نکات پر بہتری دکھائی ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے صدر مارکوس پلیئر نے اجلاس کے بعد لائیو پریس کانفرنس میں کہا کہ اجلاس میں کئی…

طالبان کے کابل پر قابض ہونے پر پاکستان اپنی سرحدیں بند کردے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر طالبان کابل پر قابض ہوگئے تو پاکستان افغانستان سے ملحقہ اپنی سرحدوں کو بند کردے گا۔ انہوں نے یہ بات امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں…

لاہور دھماکا: بڑی پیش رفت، ملزم ڈیوڈ کے گھر کا سراغ لگالیا گیا

لاہور: گزشتہ دنوں لاہور جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، واقعے میں ملوث گرفتار ملزم ڈیوڈ پال کے گھر کا سراغ لگالیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے میں ملوث گرفتار ملزم ڈیوڈ پال…

ریاست پوری طاقت سے دہشت گردوں کا مقابلہ کرے گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ضلع سبّی میں ایف سی کی پٹرولنگ پارٹی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق واقعہ میں شہید ہونے والے پانچ ایف سی اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور کہا…

بدفعلی کے ملزم عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

لاہور: مدرسے کے طالب علم کے ساتھ بدفعلی کے الزام میں گرفتار ملزم عزیزالرحمان کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کردی گئی۔ آج لاہور کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد علی نے ملزم عزیز الرحمان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت…

سندھ میں زرداری خاندان کی آمریت، پاک انگلینڈ سیریز دکھانے کا مسئلہ حل کرلیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ جمہوریت کا ورد پیپلز پارٹی سے 24 گھنٹے سن لیں لیکن جمہوری اصولوں کی کم از کم پاسداری بھی اگر کسی صوبے میں نہیں تو وہ سندھ ہے، جہاں زرداری خاندان کی آمریت نافذ ہے۔ اپنی…

سانپوں کو کھانے والی خطرناک مکڑیاں

جنیوا: ایک عالمی تحقیق میں سانپ خور مکڑیوں کے حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جرنل آف اراکنالوجی میں شائع ہونے والے ایک دلچسپ مطالعے میں امریکا اور سوئٹزرلینڈ کے ماہرین نے مکڑیوں کے ہاتھوں سانپوں کے شکار سے متعلق 319 واقعات بیان…

نمرہ بُچہ ہالی وُڈ کے اہم پروجیکٹ میں جلوہ گر ہوں‌ گی

کراچی: اداکارہ نمرہ بُچہ ہالی وڈ کی سپر ہیرو سیریز مس مارول کا حصہ بن گئیں، فواد خان کے مدمقابل جلوہ گر ہوں گی۔ اداکارہ نمرہ بُچہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ وہ اس فلم میں اداکار فواد خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی اور وہ…