قومی سلامتی اجلاس میں وزیراعظم کی عدم موجودگی، ثابت ہوا وہ اپنی انا کو ترجیح دیتے ہیں: بلاول

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تین روز قبل پارلیمان کی قومی سلامتی کی کمیٹی کے اجلاس بلانے کے مطالبے کے حوالے کے ساتھ اپنا ٹویٹر پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں اُن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی بدلتی صورت حال اور پاکستان پر…

مکہ: آئیسولیشن کی خلاف ورزی، 91 افراد گرفتار

مکہ مکرمہ: کورونا وائرس کے آنے کے بعد فاصلوں میں بقا ٹھہری ہے، تاہم لوگ اس کے باوجود کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے باز نہیں آتے۔ اس وجہ سے دُنیا بھر میں اُن کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی اطلاعات آتی رہتی ہیں۔ اب تازہ اطلاع کے مطابق مکہ…

مصنوعی دل سے پونے دو سال زندہ رہنے والا حیرت انگیز نوجوان

مشی گن: مصنوعی دل کے ذریعے ایک شخص کی زندگی کی ڈور پونے دو برس تک برقرار رہی، مشی گن سے موصولہ اطلاع کے مطابق ایک نوجوان کو دل کے عارضے کے بعد ایک بیرونی مصنوعی دل لگایا گیا تھا۔ یہ دل مسلسل 555 روز تک نوجوان کو دھڑکن اور زندگی دیتا رہا اور…

ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ، شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ!

کراچی/ لاہور/ کوئٹہ/ پشاور: ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کے بحران کی صورت حال ہے، خاص طور پر صوبہ پنجاب میں اس حوالے سے حالات خاصے گمبھیر ہوچکے ہیں، بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ شہروں میں 8 سے 10 جب کہ دیہی علاقوں میں 12 گھنٹے…

سابق صدر زرداری کی طبیعت ناساز،اسپتال داخل!

کراچی: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر انہیں ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری والد کی علالت کے پیش نظر اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے جب کہ بختاور بھٹو…

والدہ کا انتقال، عارف لوہار آخری دیدار کیوں نہ کرسکے؟

لندن: سینئر اور عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عارف لوہار کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، مرحومہ کو لندن میں سپردخاک کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پروازیں بند ہونے کے باعث عارف لوہار والدہ کا آخری دیدار بھی نہ کرسکے۔ گلوکار…

پہلے کوئی میری زبان بندی کرسکا اور نہ آئندہ ایسا کرنے دوں گا، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا کہ چیئرمین نیب ایک ویڈیو کی وجہ سے اس نالائق اور نااہل حکومت کے ہاتھوں بلیک میل ہورہے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ اپنی عزت بچائیں اور استعفیٰ دے دیں۔ گذشتہ روز کی میری پریس کانفرنس کے جواب میں نیب کی…

سینٹرل کنٹریکٹ: سرفراز کی مزید تنزلی، بی سے سی کیٹگری میں شامل

کراچی: سابق قومی کپتان سرفراز احمد کی سینٹرل کنٹریکٹ میں بتدریج تنزلی کا عمل جاری ہے، 5 برس پہلے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو اے کیٹیگری میں شامل کیا گیا تھا، جو اب سی کیٹگری میں جاپہنچے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی 2017 کے فاتح کپتان سرفراز احمد…

21۔2020 میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ برآمدی ہدف حاصل کرلیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 21-2020 میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے زیادہ برآمدی ہدف حاصل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے خوش خبری سناتے ہوءے کہا کہ الحمدللہ 18 فیصد اضافے کے…

وزیرِ اعظم سے گورنر سندھ، سینیٹر سیف اللہ نیازی و دیگر کی ملاقات

اسلام آباد:وزیرِ اعظم سے گورنر سندھ، سینیٹر سیف اللہ نیازی و دیگر اہم شخصیات نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل، سینیٹر سیف اللہ نیازی، رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی اور اشرف قریشی نے…