پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اسلحہ لہرانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاوؑس کے باہر سرعام اسلحہ لہرانے والے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر فلمی انداز میں سڑک پر گھومنے والے مسلح شخص کو حراست میں لے لیا گیا، ملزم سہیل سے پسٹل برآمد کی گئی ہے

ماہرہ خان کے اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشافات

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی زندگی کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے مداحوں کی جانب سے لگائے جانے والے کچھ اندازوں کے جوابات دیے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکارہ ماہرہ خان کی ایک ویڈیو وائرل

ایس آئی یو ٹی میں روبوٹک سرجری پر ویبنار

کراچی: آج سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی) میں ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پاکستان کے اشتراک سے ترقی پذیر ممالک میں روبوٹک سرجری کے کردار کے موضوع پر ایک ویبنار کا انعقاد کیا گیا۔ جو انٹرنیٹ ویب سائٹ کے

اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بندوق فیصلہ نہیں کرسکتی، افغانستان میں سول وار ہوتی ہے تو اس کا اسپل اوور پاکستان آسکتا ہے۔ امریکا کو ذمے داری سے انخلا کرنا چاہیے تھا۔ اپنی

ذی الحج کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا

کراچی: ذی الحج 1442 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کی مرکزی اور زونل کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہوگا جو چاند کی

پوری سیاہ مرغی، گوشت بھی کالا!

مہاراشٹر: بالکل سیاہ مرغی، ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی آسمانی بجلی آن گری ہو، مگر یہ کیا، اس میں تو جان ہے۔ ہاں بات ہورہی ہے بھارت کے بعض علاقوں میں عام پائی اور کھائی جانے والی مرغی کی، جو مکمل طور پر گہرے سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور دلچسپ بات

عمر اکمل نے مداحوں کو کیوں گرفتار کرایا؟

لاہور: کرکٹر عمر اکمل کا آٹوگراف لينے کے ليے آنے والے 4 مداحوں کے ساتھ جھگڑا، ملزمان کو تھانے ميں بند کرديا گیا۔عمر اکمل نے گزشتہ رات کو آٹوگراف لینے آنے والے 4 مداحوں کو تھانے میں بند کروادیا، جس کے جواب میں دوسری پارٹی نے بھی کرکٹر کے

وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت ایرا کے جاری تعمیر نو اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو عوام کی سہولت کے لیے جاری منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ایرا کے

طالبان کا افغانستان کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول کا دعویٰ

کابل: طالبان نے افغانستان کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہے کہ انہوں نے افغانستان کے 85 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے جب کہ طالبان کے خلاف پروپیگنڈے کے نتیجے میں سرکاری حکام

اگر چاہیں تو دو ہفتوں میں افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں، طالبان

ماسکو: امریکی صدر جوبائیڈن کی پریس بریفنگ پر ردعمل دیتے ہوئے روس کے دورے پر جانے والے افغان طالبان کے وفد کے سربراہ شہاب الدین دلاور نے کہا ہے کہ اگر طالبان چاہیں تو دو ہفتوں میں افغانستان کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔ماسکو میں نیوز کانفرنس